لاہور (پاکستان امیج) معروف پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کے بھاری بلوں کے ستائے ہوئے عوام کو کم بِل کرنے کا انوکھا نسخہ بتا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھاری ٹیکس اور بجلی کے بِلوں نے پاکستانی عوام کی کمر توڑ دی ہے، ہر گزرتے دن کے ساتھ بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کی …
Read More »شوبز
جسٹن بیبرکا اننت امبانی کی شادی میں پرفارم کرنے کا بھاری بھرکم معاوضہ، گلوکارہ ریانا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی (پاکستان امیج) جسٹن بیبر، کینیڈین پاپ گلوکار، اننت امبانی کی شادی میں پرفارم کرنے کا سب سے زیادہ بھاری بھرکم معاوضہ وصول کرنے والے گلو کار بن گئے، معاوضے میں نامور گلوکارہ ریانا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق جسٹن بیبر، اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی پری ویڈنگ تقریبات میں پرفارم کریں گے۔تفصیلات کے …
Read More »ثمر علی خان سے تیسری شادی کیلئے کس نے کہا؟ عتیقہ اوڈھو کا حیران کن انکشاف
کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے بیٹے نے ثمر علی خان سے اُن کی تیسری شادی کروائی۔ تفصیلات کے مطابق عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں فریحہ الطاف کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی ازدواجی زندگی کے بارے میں کُھل کر بات کی۔سینیئر اداکارہ نے کہا کہ …
Read More »ماہرہ خان کا تقریب میں شرکت کیلئے پہنا گیا لباس وائرل، اس کی قیمت کتنی ہے ؟ جانئے
لاہور (پاکستان امیج)اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں لیکن اس بار صارفین کی جانب سے لباس پر تنقید کے بجائے لباس کی قیمت پر بات کی جارہی ہے۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے ‘آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی‘ کی جانب سے ‘سلطانہ صدیقی‘ کے اعزاز میں …
Read More »عمران اشرف نے ڈپریشن کی سب سے بڑی وجہ سے پردہ اٹھا دیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی اداکار عمران اشرف نے ڈپریشن کی سب سے بڑی وجہ سے پردہ اٹھا دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر اداکار کا نجی ٹی وی کے پروگرام سے ایک کلپ وائرل ہے جس میں وہ ڈپریشن کی دو وجوہات پر گفتگو کرتے ہیں۔اس موقع پر عمران اشرف نے بتایا کہ ان کی زندگی میں ناکام …
Read More »سکینڈل کوئین ہانیہ عامر کا ایک اور مبینہ افیئر سامنے آگیا
لاہور (پاکستان امیج) سکینڈل کوئین ہانیہ عامر کے ماضی کے ممکنہ افئیر کی گونج آج کل سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے لیکن ماضی کا یہ افئیر اب کیوں موضوع بحث بنا ہوا ہے ؟ آج نیوز کے مطابق ہانیہ کا افئیر 2014/15 سے غالبا 2019 تک چلا تھا جو کسی اور سے نہیں بلکہ بیر سٹرحسن علی سے تھا, …
Read More »مدیحہ امام نے پہلی بار اپنی شادی سے متعلق حقائق سے پردہ اٹھا دیا
کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ اور میزبان مدیحہ امام نے پہلی بار اپنی شادی سے متعلق حقائق سے پردہ اٹھا دیا۔ حال ہی میں مدیحہ امام نے فیشن میگزین کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور اپنے شوہر سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی غلط فہمیوں کو دور کیا۔انہوں نے بتایا کہ ان کے شوہر موجی بسر کا تعلق بھارت …
Read More »لڑکیوں کو محبت نہیں صرف پیسہ چاہئے، عیش و عشرت والی زندگی چاہئے، اداکار آغا علی
اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی نے کہا ہے کہ آج کل کی لڑکیوں کو محبت کے بجائے صرف عیش و عشرت والی زندگی چاہئے۔ حال ہی میں آغا علی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے بھی دوسرے لوگوں …
Read More »حنا خان کی کیموتھراپی سے قبل بال کٹوانے کی ویڈیو وائرل، والدہ رو پڑیں
ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان نے اپنے کیموتھراپی سیشن سے قبل بال کٹوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی جس میں اُن کی والدہ کو روتے ہوئے سُنا جاسکتا ہے۔ چھاتی کے کینسر کی شکار حنا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی نئی ویڈیو جاری کی جس میں اُنہیں کینسر کے علاج …
Read More »ظہیر اقبال نے سوناکشی سنہا کا غصہ ہنسی میں بدل دیا، ویڈیو وائرل
ممبئی پاکستان امیج) بالی ووڈ کی نو بیاہتا جوڑی، اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال آج کل سیر سپاٹوں اور ایک ساتھ کھانے پینے میں مصروف ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق یہ جوڑا شادی کے بعد کی جانے والی ڈیٹنگ سے تصویریں اور ویڈیوز بھی اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہے۔گزشتہ روز ظہیر اقبال نے اپنی نئی …
Read More »
Pakistan Image