شوبز

فیروز خان کی دوسری اہلیہ دعا کے ساتھ سوشل میڈیا پر ایسی تصویر وائرل ہو گئی کہ ہنگامہ برپا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج ) پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان نے حال ہی میں دعا سے دوسری شادی کی جو کہ ایک تصویر کے باعث سوشل میڈیا پر صارفین کی کڑی تنقید کی زد میں آ گئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر فیروز خان کی اپنی بیٹی فاطمہ اور دوسری اہلیہ دُعا کے ہمراہ ایک …

Read More »

شاہ رخ خان کے گھر میں رات گزارنے کا کرایہ کتنا ہے؟ حیران کن انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج) شاہ رخ خان کا انتہائی لگژری لائف سٹائل کسی سے ڈھکا چھپا نہیں بلکہ وہ بیرون ملک بھی کئی پراپرٹیز کے مالک ہیں جن میں امریکہ کا ایک عالیشان محل بھی شامل ہے جہاں ایک رات گزارنے کا کرایہ چھ لاکھ پاکستانی روپے سے زائد ہے ۔ امریکا میں موجود اداکار کا گھر اپنے اسٹرکچر، سوئمنگ پول، …

Read More »

سوناکشی سنہا کی مسلمان دوست سے شادی کا معاملہ، والد کی داماد کے ساتھ ویڈیو وائرل

ممبئی (پاکستان امیج )بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال سے شادی کا اعلان کیا تو ان کے فیملی کے کئی افراد ناراض دکھائی دیئے لیکن والد اور لیجنڈری اداکار شترو گھن سنہا اپنی بیٹی کیلئے کھڑے ہوئے اور آزادی سے فیصلہ کرنے کا حق دیا تاہم اب ان کی اپنے داماد کے ساتھ اپنے گھر کے …

Read More »

سوناکشی سنہا کے ہونے والے شوہر ظہیر اقبال کا بالی ووڈ اداکار سلمان سے کیا تعلق ہے ؟ حیران کن معلومات سامنے آ گئیں

دہلی (پاکستان امیج )سوناکشی سنہا کے ہونے والے شوہر ظہیر اقبال نے سلمان خان کی پروڈیوس کردہ فلم نوٹ بک سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال جلد ہی ایک نئے سفر کا آغاز کرنے جا رہے ہیں کیونکہ وہ 23 جون کو ہونے والی اپنی شادی کی تقریب کا بے صبری سے انتظار کر رہے …

Read More »

ممبئی میں انوپم کھیر کے دفتر میں واردات، چور فلم کا نیگیٹو بھی لے اڑے

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے کہا ہے کہ انکے ممبئی میں واقع دفتر میں چوری کی واردات ہوئی ہے اور چور انکے دفتر سے فلم نیگیٹو اور نقد رقم چرا کر لے گئے۔ گزشتہ روز اپنے ایکس اکاؤنٹ (سابقہ ٹوئٹر) پر اس حوالے سے اپ ڈیٹ شیئر کرتے ہوئے 69 سالہ اداکار نے کہا …

Read More »

کبریٰ خان نے انٹرویو نہ دینے کی وجہ بتا دی

کراچی (پاکستان امیج) فلم”ابھی“ کی ریلیز کے ساتھ ہی کبریٰ خان نے بتایا کہ انہوں نے انٹرویو دینا کیوں چھوڑ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ کچھ کہتے ہیں اور اسے سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جاتا ہے، تو پھر لوگ بھی اس پر رائے قائم کرتے ہیں اور اس طرح کی باتیں اب انہیں …

Read More »

“دل رکھ لے، نیند تو واپس دے دے یار” شردھا کپور نے بھی معاشقے کی تصدیق کردی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور نے بھارتی میڈیا پر سکرین رائٹر راہول مودی کو ڈیٹ کرنے سے متعلق گردش کرتی خبروں کی تصدیق کر دی۔ شردھا کپور نے اپنی انسٹا سٹوری پر راہول مودی کے ساتھ ایک سیلفی شیئر کی ہے۔اُنہوں نے یہ سیلفی شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ’دل رکھ لے لیکن نیند …

Read More »

اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کر گئے

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کر گئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ نے اپنے والد کے انتقال اور نمازِ جنازہ کی تفصیلات شیئر کی ہیں۔اداکارہ نے انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد گزشتہ روز انتقال کر گئے ہیں۔ انہوں نے قرآن پاک کا حوالے …

Read More »

سوناکشی سنہا کی مسلمان نوجوان سے شادی پر خاندان کی ناراضگی کا معاملہ، والد شترو گھن سنہا بول پڑے

ممبئی(پاکستان امیج ) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی مسلمان پر شادی سے خاندان کی ناراضگی کی خبروں پر ان کے والد شترو گھن سنہا کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شترو گھن سنہا سے جب یہ پوچھا گیا کہ کیا ان کا خاندان سوناکشی کے مسلمان لڑکے ظہیر اقبال سے شادی پر ناراض ہے اور شادی میں …

Read More »

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد آج کمال تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور مارکیٹ میں 1456 پوائنٹس کا بڑا اضافہ ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 100 انڈیکس میں اب تک 1456 پوائنٹس یعنی 1.9 فیصد اضافہ ہواہے جس کے بعد انڈیسک 78 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر تے ہوئے تاریخ کی نئی …

Read More »