کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ ثمن انصاری کا کہنا ہے کہ ان کی شادی کیلئے مسجد میں اعلان کروایا گیا تھا کہ لڑکی دستیاب ہے، شادی کے خواہشمند افراد رابطہ کر لیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں اپنی زندگی کے احوال بیان کئے اور انکشاف کیا کہ ان کی پہلی شادی کم عمری میں ہوگئی تھی۔ثمن …
Read More »شوبز
عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کو بولڈ تصاویر پر مداح ناراض
کراچی(پاکستان امیج)معروف ٹی وی اینکر مرحوم عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ طوبیٰ انور کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر طوبیٰ انور نے کچھ بولڈ تصاویر ویسٹرن لُک میں شیئر کیں، جس پر مداح چراغ پَا ہوگئے۔ گلیمریس تصویر پر ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ عامر لیاقت کو سیڑھی بنا …
Read More »‘ہمارا ہیرو بوڑھا ہو رہا ہے’، سلمان خان کی نئی ویڈیو دیکھ کر مداح اُداس
ممبئی(پاکستان امیج) 22 سال کی عُمر میں بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنے لازوال کیریئر کی شروعات کرنے والے بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی حالیہ ویڈیو نے مداحوں کو اُداس کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سلمان خان نے ممبئی میں ایک تقریب میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی سُپر ہٹ فلم ‘وانٹڈ’ کے گانے ‘تیرا …
Read More »ابھیشیک سے شادی کے بعد خود کی پہچان کھودینے کے سوال پر ایشوریا نے کیا جواب دیا تھا؟ ماضی کا کلپ پھر وائرل
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کپل ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن کا ازدواجی تعلق ان دنوں دوریوں کے سبب خبروں کی زینت بنا ہوا ہے جس کے حوالے سے ایشوریا کی جانب سے تاحال کوئی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آسکی ہے تاہم اداکارہ کا ماضی کا ایک کلپ وائرل ہورہا ہے۔ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی …
Read More »“ہمایوں سعید کو آدھی عمر کی لڑکیوں کیساتھ ہیرو بنا کر پیش کیا جارہا ہے” عتیقہ اوڈھو ایک مرتبہ پھر بول پڑیں
کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو ایک بار پھر فلم سٹار ہمایوں سعید کی زائد عمر پر بول پڑیں۔ نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز” کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے ہمایوں سعید اور فردوس جمال کا نام خبروں کی سرخیوں میں ہے کیونکہ سینیئر اداکار نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ہمایوں سعید کے خلاف متنازعہ …
Read More »بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے پہلی مرتبہ شادی نہ کرنے کی اصل وجہ بتا دی
ممبئی (پاکستان امیج) ماضی کی معروف بالی ووڈ اداکارہ اور سابقہ ملکہ حسن سشمیتا سین نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی نہیں چاہتی کہ وہ شادی کریں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سشمیتا سین نے حال ہی میں ریا چکرورتی کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی بیٹیوں، نجی اور پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق گفتگو کی۔ …
Read More »دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے نئے فلیٹ کی قیمت جان کر مداح حیران
ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اپنے پہلے بچے کی پیدائش سے چند روز قبل اپنے نئے فلیٹ میں منتقل ہورہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اپنے پہلے بچے کی پیدائش سے قبل اپنے نئے فلیٹ میں منتقل ہونے کی تیاری کررہے ہیں، اس جوڑی کے نئے فلیٹ کی …
Read More »سلمان خان کی فلموں بجرنگی بھائیجان اور سلطان میں کام کی آفرٹھکرا دی تھی، کنگنا رناوت
ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ میگا اسٹار سلمان خان کی ہٹ فلموں بجرنگی بھائی جان اور سلطان میں کام کی آفر ٹھکرا دی تھی۔ اداکارہ کنگنا رناوت نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سلمان خان نے انہیں بجرنگی بھائی جان میں کرینہ کپور اور سلطان میں انوشکا شرما والا کردار ادا کرنے …
Read More »بچپن سے رشتے کروانے کا شوق تھا، چھوٹی سی عمر میں اپنے ماموں کی شادی کروائی تھی: ندا یاسر
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ بچپن سے ہی میں لوگوں کی جوڑیاں بنا دیتی تھی اور کافی چھوٹی عمر میں اپنے ماموں کی شادی کروائی تھی۔ حال ہی میں اپنے شو کے دوران مہمانوں سے گفتگو کرتے ہوئے ندا یاسر نے بتایا کہ میں کافی چھوٹی تھی جب میں لوگوں کی …
Read More »’’تم میری ہو‘‘ حمیمہ ملک کا اپنی بھابھی کو پیار بھرا پیغام
کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ و ماڈل حمیمہ ملک نے اپنی دوسری بھابی زینب کے ہمراہ نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ انسٹاگرام پر بھائی اداکار فیروز خان کی اہلیہ اور اپنی بھابی کے ہمراہ نئی فوٹوز شیئر کرتے ہوئے محبت کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ نے اپنی بھابی کے ہمراہ تصویریں شیئر …
Read More »
Pakistan Image