کراچی(پاکستان امیج) مشہور نیوز اینکر، صحافی اور میراتھن رنرمحمد جنید نے آمنہ سے نکاح کر لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر محمد جنید نے پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے شادی کی خبر سے مداحوں کو آگاہ کیا۔ انسٹاگرام پر جاری پوسٹ میں اینکر محمد جنید نے اپنی منکوحہ کے ہمراہ تصویر جاری کی۔ انہوں نے تصویر …
Read More »شوبز
فیروز خان کی دوسری اہلیہ کے عروسی جوڑے کی قیمت کتنی ہے؟ حیران کن انکشاف
لاہور (پاکستان امیج )پاکستانی معروف اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کر لی ہے اور ان کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائر ل ہو چکی ہے تاہم دعا علی کے عروسی جوڑے کے کافی چرچے ہیں کیونکہ یہ دیگر سٹارز کی جانب سے اپنی شادیوں پر پہنے گئے لباس کی نسبت بہت زیادہ سستا ہے ۔ فیروز خان نے عروسی لباس …
Read More »کبریٰ خان کا اصل نام سامنے آگیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی ڈراموں کا شوقین شاید ہی کوئی ایسا شخص ہوگا جو کبریٰ خان کا نام نہ جانتا ہو لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان کا اصل نام کبریٰ خان نہیں بلکہ کچھ اور ہے؟اگر نہیں تو چلئے آپ کو بتاتے ہیں۔ آج نیوز کے مطابق کبریٰ خان 14 جون 1993ء کو ملتان میں پیدا ہوئیں …
Read More »فیروزخان کی دوسری شادی،سابقہ اہلیہ بچوں کے ساتھ سیر سپاٹوں پر نکل پڑیں
کراچی (پاکستان امیج) اداکار فیروز خان کی دعا نامی لڑکی سے دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ بچوں کے ساتھ سیر سپاٹوں پر نکل پڑیں۔ علیزے سلطان اور فیروز خان کی سال 2018 میں بڑی دھوم دھام سے شادی ہوئی تھی، اس جوڑی کے ہاں 2019 میں پہلے بیٹے سلطان اور فروری 2022 میں بیٹی فاطمہ کی پیدائش ہوئی تھی۔اس …
Read More »علی ظفر بھی چاہت فتح علی خان کی’’ صلاحیتوں‘‘ کے معترف ہوگئے
کراچی (پاکستان امیج) معروف گلوکار علی ظفر نے سوشل میڈیا اسٹار کاشف رانا عرف چاہت فتح علی خان کی صلاحیتوں کا اعتراف کرلیا۔ان دنوں نہ صرف پاکستانی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز چاہت فتح علی خان کے گانے بدوبدی کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ یہ گانا نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت، بنگلہ دیش اور دیگر ممالک میں بھی ٹرینڈ کررہا ہے۔سوشل …
Read More »آن سکرین محبت کا اظہار، سونم باجوہ پاکستانی اداکار فواد خان کے ذکر پر شرما گئیں
چندی گڑھ (پاکستان امیج) بھارتی پنجاب فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل سونم باجوہ نے پاکستانی اداکار و سپر ماڈل فواد خان سے ایک بار پھر آن سکرین محبت کا اظہار کیا ہے۔ سونم باجوہ کا سوشل میڈیا پر ایک مختصر سا کلپ وائرل ہے جس میں وہ پاکستان کے خوبرو اداکار و ماڈل فواد خان کے ذکر پر …
Read More »کرن راؤ نے عامر خان کیساتھ پہلی ملاقات کا احوال سنا دیا
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی معروف فلم پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر کرن راؤ نے عامر خان سے پہلی ملاقات کا احوال سناتے ہوئے انکشاف کیا کہ اس جوڑی نے ’ڈیٹنگ‘ کب شروع کی تھی۔یاد رہے کہ کرن راؤ اور عامر خان کی شادی کے تقریباً 16 سال بعد اس جوڑی میں 2021ء میں علیحدگی ہو گئی تھی۔ ایک حالیہ پوڈ کاسٹ …
Read More »فیروز خان کی دوسری شادی کی تصدیق لیکن دلہن کے پہنے گئے جوڑے کی قیمت کتنی ہے؟ مداح ہکا بکا
لاہور (پاکستان امیج) فیروز خان کی خاموشی اور سادگی سے دوسری شادی کرنا تو حیران کن تھا ہی لیکن سوشل میڈیا پر عروسی جوڑے کی قیمت سے صارفین دنگ رہ گئے ہیں۔ شادی کے دن فیروز خان نے سفید شلوار کیساتھ کام والے کریم کرتے کا انتخاب کیا جبکہ دوسری جانب انکی دلہنیا نیٹ فیبرک سے تیار کردہ کورل پنک …
Read More »سجل علی کا شادی سے متعلق بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کا شادی سے متعلق بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، یاد رہے کہ سجل علی سال 2020 میں اداکار احد رضا میر کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھیں تھیں جبکہ دونوں کے درمیان طلاق سال 2022 میں ہوگئی تھی۔ اداکارہ اپنی طلاق کے بعد بہت کم شادی کے …
Read More »گوری لڑکیوں کے ساتھ نہاتے ہوئے تصاویر وائرل، صارفین کی برہمی پر محسن عباس کا ردعمل بھی آگیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارمحسن عباس حیدر کی غیر ملکی ماڈلز کے ساتھ نامناسب تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کو طیش میں مبتلا کردیا۔ آج نیوز کے مطابق محسن عباس حیدر کی جانب سے یہ تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی جس میں وہ غیر ملکی خواتین کے ساتھ ایک سوئمنگ پول …
Read More »
Pakistan Image