شوبز

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال نے شادی کیلئے 23 جون کا انتخاب کیوں کیا؟ دلچسپ انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی مست نینوں والی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال گزشتہ روز (23 جون کو) شادی کے بندھن میں بندھ گئے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ انہوں نے اس تاریخ کا انتخاب کیوں کیا؟ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال پہلی بار ایمی ورک اور اسیس …

Read More »

سوناکشی سنہا کی مسلمان دوست کے ساتھ شادی کے بعد والد شتروگن سنہا نے پیغام جاری کر دیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار و سیاستدان شتروگھن سنہا نے اپنی اکلوتی بیٹی و اداکارہ سوناکشی سنہا کی مسلمان دوست ظہیر اقبال کے ساتھ شادی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی سول میرج کے بعد بھارتی صحافی نے شتروگھن سنہا سے پوچھا کہ آپ …

Read More »

سوناکشی سنہا نے اپنی شادی کی تقریب میں کتنا مہنگا جوڑا پہنا ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع

ممبئی (پاکستان امیج )بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا گزشتہ روز اپنے مسلمان دوست اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں تاہم اب تقریبات میں زیب تن کیئے گئے جوڑوں کی قیمتیں صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکار جوڑی کی گھر میں منعقدہ شادی کی تقریب میں سوناکشی کے والد شتروگن …

Read More »

شبیر جان کی صاحبزادی اداکارہ یشمیرا جان کی ڈھولکی لُک سامنے آگئی, تصاویر وائرل

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی معروف اداکار شبیر جان اور فریدہ شبیر کی بیٹی و اداکارہ یشمیرا جان کی ڈھولکی لُک سامنے آگئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اداکارہ نے انسٹا سٹوری شیئر کرکے اپنی خوشیوں میں مداحوں کو شریک کیا۔ انسٹا سٹوری سے معلوم ہوتا ہے کہ ڈھولکی کے موقع پر انہوں نے اپنے ہاتھوں کو حنا کے …

Read More »

سوناکشی سنہا کے اسلام قبول کرنے سے متعلق خبروں پر اُن کے ہونے والےسسرکا بیان سامنے آگیا

ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کے اسلام قبول کرنے سے متعلق خبروں پر اُن کے ہونے والے شوہر ظہیر اقبال کے والد کا بیان سامنے آگیا۔ لیجنڈری اداکار شتروگھن سنہا کی اکلوتی بیٹی سوناکشی سنہا 23 جون اتوار کے روز اپنے دیرینہ مسلمان دوست ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی، اداکارہ کی …

Read More »

شادی کے بعد پتہ چلا کہ میں اپنے شوہر کی تیسری بیگم ہوں، معروف پاکستانی اداکارہ مائرہ خان اپنی نجی زندگی بارے کھل کر بول پڑیں

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور ماڈل مائرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے بعد انہیں پتہ چلا کہ وہ اپنے شوہر کی تیسری بیوی ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکارہ نے بتایا کہ انہیں ان کے شوہر نے اس بات سے لاعلم رکھا کہ وہ پہلے سے شادی شدہ ہیں اور ان …

Read More »

احسن خان نے شوبز انڈسٹری میں شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی معروف اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ یہ محض ایک اتفاق ہے کہ میری پسند اور لگاؤ شوبز انڈسٹری سے باہر کی لڑکی کے ساتھ ہے اور شادی بھی وہیں ہو گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اداکار احسن خان نے حال ہی میں نجی ٹی وی ایک پوڈ کاسٹ پر مبنی شو میں انٹرویو دیا …

Read More »

جس پر فدا تھی، اس کی شادی ہوگئی، ہانیہ عامر نے دل کی بات بتادی

کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں وہ جس لڑکے پر فدا تھیں، اب ان کی شادی ہوچکی۔ ڈان نیوز کے مطابق ہانیہ عامر حال ہی میں مذاق رات شو میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے کیریئر سمیت مختلف معاملات پر کھل کر بات کی اور یہ بھی بتایا کہ وہ ماضی میں …

Read More »

اداکارہ سعدیہ فیصل نے اپنے لیے آنیوالے رشتے کا قصہ سنادیا

کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ سعدیہ فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے لیے بہت رشتے آتے تھے اور رشتہ لے کر آنے والی خواتین کے بہت زیادہ مطالبے ہوتے تھے، یہاں تک کہ ایک خاتون نے آنے سے پہلے ہی والدہ سے فون پر پوچھا کہ لڑکی کی رنگت گوری یا کالی؟ اداکارہ حال ہی میں ایف ایچ ایم …

Read More »

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی مہندی کی پہلی تصویر وائرل ہوگئی

ممبئی (پاکستان امیج) سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے، شادی سے قبل جوڑے کی مہندی کی تقریب کی ایک اندرونی تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ جوڑے کے دوست جعفر علی منشی نے یہ تصویر اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی۔ اسنیپ شاٹ میں سوناکشی اور ظہیر اپنے تہوار کے …

Read More »