شوبز

کینسر سے جنگ لڑنے والی حنا خان نے خود اپنے سر کے بال مُنڈ ڈالے

ممبئی(پاکستان امیج) چھاتی کے کینسر سے جنگ لڑنے والی معروف بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنے سر کے بال مُنڈ دیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ حنا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی نئی ویڈیو پوسٹ کی جس میں اُنہیں ٹریمر سے اپنے سر کے بال اُتارتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں اداکارہ …

Read More »

شاہ رخ خان اور معروف بھارتی کاروباری شخصیت کے درمیان تلخ کلامی کی خبریں

ممبئی (پاکستان امیج) حال ہی میں بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور قائد اعظم کے رشتے داروں کے درمیان گرما گرمی ہوئی ہے، جس کی خبر بھارتی میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل 2025 کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے فرنچائز مالکان کے ساتھ ایک میٹنگ کی جا رہی تھی، …

Read More »

بشنوئی گینگ نے سلمان خان کے قتل کیلئے کرائے کے قاتلوں کو کتنی رقم ادا کی ؟ تحقیقات میں بڑا انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے دبنگ سٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے کیس میں ایک بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چند روز قبل ممبئی کی خصوصی عدالت نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی اور اُن کے گینگ کے ایک اہم رُکن روہت گوڈیرا کے خلاف ناقابلِ ضمانت …

Read More »

معروف بھارتی اداکارہ شوہر سے طلاق کے بعد 4 دن گاڑی میں سوتی رہیں لیکن پھر کیا ہوا؟ حیران کن انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ رشمی دیسائی نے طلاق کے بعد زندگی میں پیش آنے والی مشکلات کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ بے گھر ہو گئیں تھیں اور انہیں 4 دن تک گاڑی میں سڑک پر ہی سونا پڑا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق رشمی دیسائی بھارتی ٹیلی وژن …

Read More »

آئمہ بیگ نے ملک چھوڑ کرجانے سے متعلق چہ مگوئیوں کا جواب دیدیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے ملک چھوڑ کا جانے سے متعلق سوشل میڈیا پر جاری چہ مگوئیوں کا جواب دیدیا ہے۔ آئمہ بیگ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں لکھا تھا کہ ’بائے پاکستان، میں اپنے ملک کو بہت یاد کروں گی‘ جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑ کر جانے سے متعلق چہ مگوئیاں …

Read More »

متھیرا نے لفظ ‘خلیل’ کا مذاق اُڑانے پر نادیہ حسین کو آئینہ دکھا دیا

کراچی(پاکستان امیج) پاکستانی فیشن انڈسٹری کی سُپر ماڈل، میک اپ آرٹسٹ اور اداکارہ نادیہ حسین لفظ ‘خلیل’ پر مزاحیہ ویڈیو بنا کر متھیرا سمیت سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔ نادیہ حسین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر مختصر ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں اُنہوں نے کہا تھا کہ آج سے میری پسندیدہ گالی ‘ابے، او …

Read More »

ابھیشیک بچن کی بہن کو اپنی بھابھی ایشوریا سے اختلاف کیوں؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کی صفِ اول اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور اُن کی نند شویتا نندا کے درمیان اختلافات کی وجہ سامنے آگئی۔ گزشتہ کچھ عرصے سے بالی ووڈ کی سٹار جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی علیحدگی کی افواہیں گردش ہیں جس کی پیشگوئی بھارتی پنڈت بھی کرچکے ہیں۔بھارتی میڈیا پر کئی بار یہ خبر بھی سامنے …

Read More »

سیف علی خان نے ہندی فلمیں نہ دیکھنے کی حیرت انگیز وجہ بتادی

ممبئی (پاکستان امیج) اداکار سیف علی خان بالی وڈ کے ایک ورسٹائل اداکار ہیں جو فلم انڈسٹری کو کئی کامیاب فلمیں دے کر متعددد ایوارڈ اپنے نام کرچکے ہیں۔ سیف علی خان ہندی فلموں کا بڑا نام ہیں لیکن ایک مرتبہ انہوں نے اس راز سے پردہ اٹھایا تھا کہ وہ ہندی فلمیں کیوں نہیں دیکھتے اور اس کی دلچسپ …

Read More »

تاپسی پنو پاپارازیوں سے اپنے اختلاف پر بول پڑیں

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو اپنے خیالات کا بے دھڑک اظہار کرنے کے حوالے سے خاصی شہرت رکھتی ہیں چاہے وہ ان کی فلموں، ذاتی زندگی، سوشل میڈیا ٹرولنگ، یہاں تک کہ پاپارازیوں کے بارے میں ہوں۔ ایک نئے انٹرویو میں اداکارہ نے پاپارازیوں کے ساتھ اپنے اختلافات کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہوئے کہا …

Read More »

شو ‘خطروں کے کھلاڑی’ کیلئے اکشے کمار کی فیس روہت شیٹی سے کئی گنا زیادہ ہونے کا انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج )بھارتی شو ‘خطروں کے کھلاڑی’ کے سابق میزبان اداکار اکشے کمار کی فیس روہت شیٹی سے بھی زیادہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی شو ‘خطروں کے کھلاڑی’ سیزن 14 شروع ہوچکا ہے اور یہ شو سرحد پار بھی خاصا مقبول ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیزن 5 سے اس شو کی میزبانی فلم ڈائریکٹر روہت شیٹی …

Read More »