ریاض (پاکستان امیج) سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے سیزنل ورک ویزوں کے اجراء کی مدت میں توسیع کا اعلان کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سیزنل ورک ویزوں پر آنے والے 90 دن قیام کر سکیں گے، مدت ختم ہونے پر ان …
Read More »دنیا جہان
خاتون ٹیچر کو بچوں سے ٹانگوں کا مساج کروانا مہنگا پڑ گیا
نئی دہلی (پاکستان امیج) سکول تعلیم حاصل کرنے کی جگہ ہوتی ہے لیکن کبھی کبھار ایسی ویڈیوز سامنے آتی ہیں جن میں اساتذہ یا سکول کے عملے کو اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرتے دیکھا جاتا ہے۔ بھارت کے سرکاری سکول کی ایک پریشان کن ویڈیو وائرل ہوئی جس میں کچھ طلبا کو خاتون ٹیچر کی ٹانگوں کا مساج کرتے …
Read More »گھر سے لاپتا ہونے والی شادی شدہ خاتون کو فیس بک کی مدد سے 3 سال بعد تلاش کرلیا گیا
نئی دہلی (پاکستان امیج)سوشل میڈیا ایپ فیس بک کی مدد سے گھر سے لاپتا ہونے والی خاتون کو 3 سال بعد تلاش کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ لکھنومیں پیش آیاجہاں 23 سالہ خاتون کو فیس بک کی مدد سے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ تلاش کرلیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ کویتا نامی خاتون کی 2017 میں …
Read More »پاکستان کا بھارت میں جوہری، تابکاری موادکی چوری اور فروخت پر اظہار تشویش
نیویارک (پاکستان امیج)پاکستان نے ہمسایہ ملک بھارت میں جوہری، تابکاری مواد کی چوری اور فروخت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ انتہائی تابکار، زہریلا مادہ کیلیفورنیم (Californium) ایک گروپ کی غیرقانونی ملکیت میں پایا گیا۔ منیر اکرم نے کہا کہ اسی ملک میں 2021 میں بھی کیلیفورنیم …
Read More »سندھ ہائیکورٹ نے میڈیکل کالجز میں داخلے روک دیئے،حکم امتناع جاری
کراچی (پاکستان امیج)سندھ ہائیکورٹ نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے ایم ڈی کیٹ کو میرٹ لسٹ شائع کرنے سے روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بے قاعدگیوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت عالیہ نے کہا کہ کوئی ادارہ داخلوں کا عمل شروع نہ کرے، حکومت کمیٹی بناکرکریمنل اور سول ذمہ داری عائد کرے، کمیٹی …
Read More »عرب شہری کی ملازمہ کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ عدالت نے سخت سزا سنا دی
دبئی (پاکستان امیج)امارات میں عرب شہری کو خاتون ملازمہ کے گال پر ہاتھ رکھنا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے 10 ہزار درہم جرمانہ کر دیا ۔ غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق دبئی کی سول عدالت میں ایک خاتون ملازمہ نے اپنے کارکن ساتھی کے خلاف مقدمہ دائر کیا جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسٹاف کی غیر موجودگی …
Read More »سعودی فرمانروا شاہ سلمان کس بیماری میں مبتلا ہو گئے ؟ پریشان کن خبر
ریاض (پاکستان امیج)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق رائل کلینکس کے معالجین نے فرمانروا شاہ سلمان کا طبی معائنہ کیا اور تشخیص کی کہ ان کے پھیپھڑوں میں انفکیشن ہوگیا ہے۔ ایوان سے جاری ہونے والے بیان میں خادم …
Read More »دبئی آنے جانے والے مسافروں کیلئے اماراتی ایئر لائن کا اہم اعلان
دبئی (پاکستان امیج)ایمریٹس ایئر لائن کی جانب سے مسافروں کیلئے سفری ایپ ڈیٹ جاری کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز جاری کردہ ایک سفری ایپ ڈیٹ کے مطابق ایمریٹس ایئر لائن نے دبئی آنے جانے والی یا اس کے راستے سفر کرنے والی تمام پروازوں میں مسافروں کو پیجرز یا واکی ٹاکی لے جانے پر پابندی عائد کی …
Read More »ڈاکوؤں نے جعلی بینک کھول کر شہریوں سے لاکھوں روپے لوٹ لئے
نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ملزمان کی جانب سے بینک کی جعلی برانچ کھول کر شہریوں کے لاکھوں روپے لوٹنے کا انوکھا واقعہ پیش آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چھتیس گڑھ میں سٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کی جعلی برانچ کا پردہ اُس وقت فاش ہوا جب بینک حکام کی شکایات کے بعد پولیس نے تحقیقات …
Read More »پاک بھارت ٹاکرے کا رنگ دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر بھی چڑھ گیا
دبئی(پاکستان امیج )پاک بھارت ٹاکرے کا رنگ دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر بھی چڑھ گیا۔ روز نامہ جنگ کے مطابق ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل دبئی میں مدمقابل ہوں گی۔ شائقین میں جوش و خروش بڑھانے اور میچ کی پروموشن کےلئے برج خلیفہ کو پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے …
Read More »
Pakistan Image