کراچی (پاکستان امیج)سندھ ہائیکورٹ نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے ایم ڈی کیٹ کو میرٹ لسٹ شائع کرنے سے روک دیا۔
سندھ ہائیکورٹ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بے قاعدگیوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔
عدالت عالیہ نے کہا کہ کوئی ادارہ داخلوں کا عمل شروع نہ کرے، حکومت کمیٹی بناکرکریمنل اور سول ذمہ داری عائد کرے، کمیٹی تمام الزامات کی تحقیقات 15 دن میں مکمل کرے۔
عدالت نے کہا کہ کمیٹی کسی بھی ادارے سے معاونت حاصل کرسکتی ہے، کمیٹی ٹیسٹ لینے والی جامعات اورپی ایم ڈی سی سے ریکارڈ طلب کرسکتی ہے۔
Check Also
واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!
نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …
Pakistan Image