دنیا جہان

یوٹیوب نے صارفین کیلئے بڑی تبدیلی متعارف کروانے کا اعلان کر دیا

نیویارک (پاکستان امیج) ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے پلے بیک سپیڈ کنٹرول کے ڈیزائن میں تبدیلی متعارف کرانے جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اب تک ایپ میں پلے بیک سپیڈ کا ایک بڑا سا انٹرفیس کھلتا تھا جس سے سمارٹ فون کی آدھی سکرین چھپ جاتی تھی …

Read More »

واٹس ایپ نے ’ڈرافٹ ‘ فیچر متعارف کروا دیا، اس کا کیا فائدہ ہوگا؟ حیران کن انکشاف

سان فرانسسکو (پاکستان امیج) پیغام رسانی کیلیے استعمال ہونے والی میٹا کی زیر ملکیت موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ایک اور نئی سہولت پیش کردی ہے۔ واٹس ایپ پر نظر رکھنے والے ادارے ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے صارفین کیلیے ایک نیا فیچر تیار کیا گیا ہے جس کے تحت وہ کوئی بھی …

Read More »

کار ریسنگ کر کے ویوز حاصل کرنے کا جنون امریکی یوٹیوبر کی جان لے گیا

نیویارک (پاکستان امیج) 25 سالہ مقبول ڈریگ ریسنگ یوٹیوبر آندرے بیڈل بدھ کے روز نیو یارک میں ایک کار حادثے میں ہلاک ہوگیا۔ شنیویارک پولیس کے مطابق یوٹیوبر اپنی بی ایم ڈبلیو 2023 ماڈل تیز رفتاری سے چلا رہا تھا کہ اچانک وہ کنٹرول کھو بیٹھا جس سے وہ حادثے کا شکار ہوا, پولیس نے بتایا کہ آندرے بیڈل کی …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف 10 نومبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے

ریاض (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف 10 نومبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کا دورہ 2 روز پر محیط ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر کانفرنس میں شرکت کریں گے، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر غور کیلئے سعودی عرب کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف 10 نومبر کو …

Read More »

عمران خان کی رہائی سے متعلق سوال پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا ہے کہ اقتدار کی پُرامن منتقلی ہماری جمہوریت کا ایک لازمی عنصر ہے، اقتدار کی پُرامن منتقلی ہماری قوم کی سلامتی کے لئے ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی، تنازع پھیلنے سے روکنے کیلئے ہمارے پاس کافی دن ہیں۔ دوران بریفنگ ایک صحافی نے …

Read More »

آسٹریلیا کا بچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کیلئے قانون سازی کا اعلان

کینبرا(پاکستان امیج)آسٹریلیا کی حکومت نے 16 سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کے لیے قانون سازی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ پہلی بار ہے جب دنیا میں اس طرح کی پالیسی متعارف کرائی جا …

Read More »

چینی صدر شی جن پنگ کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ(پاکستان امیج)چینی صدر شی جن پنگ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر منتخب ہونے پر مبارکباددی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چینی صدر نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ مستحکم، مضبوط اور پائیدار تعلقات دونوں ممالک کے مشترکہ مفاد میں ہیں،ذرائع کے مطابق چینی صدر نے باہمی احترام، پرامن بقائے باہمی، تعاون کا اصول برارقر رکھنے …

Read More »

امریکا میں کانسٹیبل کی نشست پر پاکستانی نژاد علی شیخانی کامیاب

واشنگٹن (پاکستان امیج )امریکا میں کانسٹیبل کی نشست پر پاکستانی نژاد امیدوار علی شیخانی کامیاب ہوگئے ۔ ڈان نیوز کے مطابق امریکا کی فورٹ بینڈ کاونٹی سے کانسٹیبل کے نشست پر الیکشن لڑنے والے پاکستانی نژاد امیدوار علی شیخانی کامیاب ہوگئے ہیں۔علی شیخانی نے فورٹ بینڈ کاونٹی سے کانسٹیبل کی نشست پر پاکستانی نڑاد نبیل شائق کو شکست دی۔ علی …

Read More »

کاملا ہیرس انتخابی نتائج سے شدید مایوس، حامیوں سے خطاب نہ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (پاکستان امیج )ڈیموکریٹک امیدوارکاملا ہیرس انتخابی نتائج سے شدید مایوس ہوتے ہوئے آج حامیوں سے خطاب نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں کاملا ہیرس کی ٹیم نے الیکشن ہیڈکوارٹرزمیں جمع ہونے والے ڈیموکریٹس کو کاملا ہیرس کے فیصلے سے سے آگاہ کردیا کہ وہ حامیوں سے خطاب نہیں کریں گی،اسی پر وہاں جمع …

Read More »

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیا

واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر وائٹ ہاؤس میں واپسی ہو گئی، صدارتی انتخابات میں ٹرمپ نے کملا ہیرس کو شکست دیدی۔ صدارتی انتخابات میں ری پبلکن کے ڈونلڈ ٹرمپ نے 538میں سے 277 الیکٹورل ووٹ حاصل کئےجبکہ ڈیموکریٹ کی …

Read More »