دنیا جہان

سعودی عرب میں پاکستانی خاتون گرفتار، حیران کن انکشاف

جدہ (پاکستان امیج) سعودی عرب کے شہر جدہ میں گداگروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہےجس دوران گرفتار کی گئی خواتین میں پاکستانی بھی شامل ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق جدہ کی مختلف دکانوں، مالز اور کار پارکنگ سے متعدد گداگر خواتین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ان گرفتار گداگروں میں یمنی اور پاکستانی خاتون بھی شامل …

Read More »

سانپ نے شہری کو کاٹا تو وہ اسے بھی پکڑ کر ہسپتال لے آیا پھر کیا ہوا؟

نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت میں پرکاش مندل نامی شخص کو خطرناک اور زہریلے سانپ نے کاٹا تھا جس کے بعد یہ شخص سانپ کو منہ سے دبوچ کر اور گردن میں لپیٹ کر ہسپتال پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس موقع پر ہسپتال میں موجود مریض، عملہ اور ڈاکٹرز پرکاش مندل کو دیکھ کر حیران رہ گئے جسے فوری …

Read More »

جے شنکر کے دورہ اسلام آباد پر بھارتی میڈیا کیا کہہ رہا ہے؟

نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کے دورہ اسلام آباد پر بھارتی میڈیا پر تبصرے کئے جارہے ہیں کہ پاک بھارت تعلقات پر جمی برف پگھل گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جے شنکر کی وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے باضابطہ دو طرفہ ملاقات یا بات چیت تو نہیں ہوئی تاہم ایس سی …

Read More »

سعودی عرب میں شادی کے خواہشمند نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

ریاض (پاکستان امیج) سعودی عرب میں سماجی ترقیاتی بینک کی جانب سے سعودی شہریوں کو خوشخبری سناتے ہوئے اہم اعلان جاری کیا گیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں شادی کے قرض میں اضافہ کرتے ہوئے 72 ہزار ریال تک کردی گئی، قرض کی مد میں لی گئی رقم کی ادائیگی 4 سال کی …

Read More »

ترکیہ کے مشرقی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

انقرہ(پاکستان امیج)ترکیہ کے مشرقی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے شام اور لبنان میں بھی محسوس کئے گئے،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.3ریکارڈ کی گئی جبکہ زیرزمین زلزلے کی گہرائی صرف 9کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ: مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف کیپشاور ہائیکورٹ: مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف کیس کی سماعت 22 اکتوبر تک ملتویس کی سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی

پشاور (پاکستان امیج)پشاور ہائی کورٹ نے مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف کیس کی سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل ثنا اللہ نے مو¿قف اپنایا کہ اٹارنی جنرل نے کسی کو نامزد نہیں کیا، سپریم کورٹ میں بھی ایسا ہی کیس 17 …

Read More »

زمین سے باہر زندگی کی تلاش کیلئے ناسا کا خلائی جہاز مشتری کے چاند مشن پر روانہ

واشنگٹن (پاکستان امیج )امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز مشتری اور اس کے چاند Europa کے سفرپر روانہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خلائی مشن تقریباً 6 سال بعد 2030 میں مشتری پرپہنچے گا اور یوروپا کی سطح کے16 میل کے علاقے کے اندر تحقیق کرےگا۔ خلائی جہاز مشتری چاندکی برفیلی پرت کی نچلی سطح کا …

Read More »

چین کے سابق نائب وزیراعظم کا انتقال، وزیراعظم کا اظہار افسوس

بیجنگ(پاکستان امیج) وزیر اعظم شہباز شریف نے چین کے سابق نائب وزیراعظم ووبانگ گو کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے چین کے سابق نائب وزیراعظم ووبانگ گوکی وفات پردکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وو بانگ گو کمیونسٹ پارٹی آف چائناکے رہنما اورپاکستان کے سچے دوست تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ وو بانگ …

Read More »

سیاحوں کیلئے خوش خبری، اہم ملک نے پروازیں مفت کردیں

ٹوکیو(پاکستان امیج)ایک طرف دنیا بھر میں یہ بحث چھڑی ہوئی ہے کہ سیاحت کچھ زیادہ ہوگئی ہے۔ اس کے نتیجے میں کئی ممالک کے لیے مشکلات بھی پیدا ہوئی ہیں۔ بعض یورپی ممالک میں سیاحوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے مقامی باشندے شدید الجھنوں کا شکار ہیں۔ ایسے میں جاپان کی طرف سے سیاحوں کو مفت پروازوں کا فراہم کیا …

Read More »

صدر زرداری کا ترکمانستان میں بچوں سے محبت بھرا انداز سب کو بھاگیا

آشگھابت (پاکستان امیج) پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کا ترکمانستان کے ہوائی اڈے پر استقبال منفرد اور محبت بھرے انداز میں کیا گیا۔ صدر زرداری دو روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچے تھے، جہاں ان کا خیرمقدم کرنے کے لیے دو ننھے مقامی بچوں نے گلدستے کے ساتھ روایتی نمکین روٹی پیش کی۔ یہ روٹی مہمانوں کی خوشنودی کا اظہار …

Read More »