واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکا میں 150 برس تک بچوں کو والدین سے جدا کرنے کے سنگین معاملے پر امریکی صدر جو بائیڈن نے ریاست ایری زونا میں مقامی امریکی انڈین کمیونٹی سے باضابطہ معافی مانگ لی۔ 81 برس کے جو بائیڈن تقریر کے دوران کمیونٹی کا نام لیتے ہوئے الفاظ بھول گئے تاہم کہا کہ کوئی مسئلہ نہیں وہ ٹھیک ہیں۔ …
Read More »دنیا جہان
بانی پی ٹی آئی کا معاملہ کسی ڈیل یا ڈھیل کی طرف جاتا نظر نہیں آتا: گورنر سندھ
لندن (پاکستان امیج)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا معاملہ کسی ڈیل یا ڈھیل کی طرف جاتا نظرنہیں آتا۔ لندن میں نجی ٹی وی جیو نیوزسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنماو¿ں اور کارکنوں کو سوچنا چاہئے کہ پاکستان پہلے ہے یا کوئی اور چیز، جن …
Read More »بھارت میں شوہر کے سامنے نئی نویلی دلہن کے ساتھ اجتماعی زیادتی
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں نئی نویلی دلہن کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، جبکہ اندور میں ایک 40 سالہ ذہنی بیمار خاتون کے ساتھ بھی مبینہ زیادتی کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں 2 دن کے دوران ریوا اور اندور میں زیادتی کے دو الگ الگ واقعات رپورٹ …
Read More »ایپل کے سستے ترین آئی فون کو متعارف کرانے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
نیویارک (پاکستان امیج) ایپل کی جانب سے آئی فون ایس ای 4 کی تیاری کے حوالے سے کافی عرصے سے رپورٹس سامنے آرہی ہیں، اب ایک نئی لیک میں بتایا گیا کہ ایپل کا سستا ترین آئی فون کب متعارف کرایا جاسکتا ہے۔لیک کے مطابق آئی فون ایس ای 4 کو 2025 کی اولین سہ ماہی کے دوران متعارف کرایا …
Read More »دبئی میں ملازمین کی ضرورت، بے روزگاروں کیلئے اچھی خبرآگئی
دبئی (پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات کا شمار بھی ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں روز گار کی تلاش کیلئے غیرملکی بھی پہنچتے ہیں ، ایسے میں بے روزگاروں کیلئے اچھی خبرآگئی ہے کہ دبئی کو اگلے 6 سالوں میں ایک لاکھ 85 ہزار نئے ملازمین کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2030 تک دبئی ائیرپورٹ …
Read More »کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں نے ملک کی ترقی میں اپنا بھر پور حصہ ڈال کر اپنی اہمیت منوائی: وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو
دبئی (پاکستان امیج) وزیر اعظم کینیڈا جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں نے کینیڈا کی ترقی میں اپنا بھر پور حصہ ڈال کر اپنی اہمیت منوائی ہے جبکہ سیاست کے میدان میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ شفقت علی تمام پاکستانیوں کے لئے ایک روشن مثال ہیں انہوں نے ان خیالات کا اظہار وفاقی …
Read More »تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں، ان پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے ہیں: وزیر خزانہ
واشنگٹن (پاکستان امیج)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں اور ان پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے ۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں، تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے …
Read More »بی جے پی رہنما کا بیٹا پاکستانی لڑکی پر دل ہار بیٹھا، آن لائن نکاح
نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر تحسین شاہد کے بیٹے کی پاکستان لڑکی سے شادی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں بھارتی سیاستدان کے بیٹے کی پاکستانی لڑکی کے ساتھ آن لائن نکاح کی تقریب منعقد ہوئی ہے۔ بی جے پی رہنما کے بیٹے محمد …
Read More »مچھلی چُرانے پر بلی گرفتار،حوالات میں بند کردیا گیا
بینکاک(پاکستان امیج)انسانوں کی گرفتاری کے بعد جانوروں کی گرفتاری بھی عمل میں لائی جانے لگی۔ حال ہی میں پولیس نے ایک بلی کو مچھلے چرانے کے جرم میں گرفتار کرلیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان برپا ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ میں ایک چور بلی کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔ پولیس نے …
Read More »گھریلو ملازمہ کچن میں انتہائی شرمناک کام کرتی رنگے ہاتھوں گرفتار، ویڈیو نے تہلکہ برپا کر دیا
نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ منطر عام پر آیا ہے جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ برپا کر دیاہے ، ویڈیو میں گھریلو ملازمہ نے مالکان سے ڈانٹ ڈپٹ کا بدلہ لینے کیلئے کھانے میں پیشاب ڈالنا شروع کر دیا جو خفیہ طور پر لگائے گئے کیمرے میں ریکارڈ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس …
Read More »
Pakistan Image