کویت(پاکستان امیج)کویت میں اسراء والمعراج کے موقع پر تین روزہ عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ کویتی سول سروس کمیشن نے اسراء والمعراج کیلئے تین روزہ عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا آغاز جمعرات، 30 جنوری سے ہفتہ یکم فروری تک ہوگا۔ شب معراج اسلامی روایت میں ایک اہم واقعہ ہے جو پیغمبر اسلام ﷺ کے معجزانہ …
Read More »دنیا جہان
سامان کو نقصان پہنچنے پر بھارتی اداکارہ ائیر انڈیا پر پھٹ پڑیں
ایڈنبرگ(پاکستان امیج)تصور کریں، آپ ایک ایسے ہوائی اڈے پر اتر رہے ہیں جہاں رن وے کا فرش کوئی پکا راستہ نہیں بلکہ قدرتی ساحل سمندر کی نرم ریت ہے۔جی ہاں، یہ حقیقت ہے! اس حیرت انگیز ائیرپورٹ کا نام بارا ایئرپورٹ ہے، جو اسکاٹ لینڈ کے آٹر ہیبرائیڈز میں آئل آف بارا پر واقع ہے، اور اسے دنیا کا واحد …
Read More »سامان کو نقصان پہنچنے پر بھارتی اداکارہ ائیر انڈیا پر پھٹ پڑیں
نئی دہلی (پاکستان امیج)ائیر انڈیا کی پرواز میں سفر کے دوران بھارتی اداکارہ کے سامان کو نقصان پہنچا جس کے بعد وہ ائیرلائن انتظامیہ پر برس پڑیں۔ بھارتی ویب سائٹ کے مطابق معروف اداکارہ عروشی ڈھولکیا نے ایئر انڈیا کے ساتھ اپنا خراب تجربہ مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شئیر کیا۔لندن سے ممبئی جانے والی فلائٹ میں انہوں نے …
Read More »بھارت میں منا بھائی ایم بی بی ایس سے متاثر نوجوان پولیس بھرتی کے ٹیسٹ کے دوران پکڑا گیا
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی سپر اسٹار سنجے دت کی مشہور فلم منا بھائی ایم بی بی ایس سے متاثر ہو کر ایک امیدوار پولیس میں بھرتی کا ٹیسٹ دینے پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہارشٹرا میں پولیس میں ڈرائیور کانسٹیبل کی پوسٹ کے لیے شمولیت کے امتحان کے دوران کشنا دلوی نامی امیدوار نے بالی ووڈ فلم …
Read More »شاپنگ مال میں بندر خاتون کے پیچھے پڑ گیا
نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت کے شہر جھانسی کے شاپنگ مال میں بندر ایک خاتون کے پیچھے پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس دوران شاپنگ مال میں بندر نے خوف افرا تفری پھیلائے اور وہ شرارتیں بھی کرتا رہا۔شاپنگ مال میں موجود بندر نے ایک خاتون کا جوتا بھی چھین لیا، موقع پر موجود لوگوں نے کمبل پھینک کر اسے …
Read More »غیرقانونی تارکینِ وطن کی کشتی میں خاتون نے بچے کو جنم دیدیا
روم(پاکستان امیج)اٹلی کے قریب غیرقانونی تارکینِ وطن کی کشتی میں حاملہ خاتون نے دورانِ سفر بچے کو جنم دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق واقعہ علی الصبح اس وقت پیش آیا جب ایک لکڑی کی کشتی میں 67 تارکینِ وطن لیبیا سے اٹلی کی طرف جا رہے تھے۔ دوران سفر اچانک سخت موسم اور تیز ہواؤں کے باعث کشتی اپنا توازن …
Read More »رچرڈ گرینل نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے پاکستانی کو کیوں ڈانٹ دیا؟
واشنگٹن (پاکستان امیج)سابق امریکی انٹیلیجنس چیف رچرڈ گرینل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پاکستانی صارف کو عمران خان کی رہائی کا ہیش ٹیگ استعمال کرنے کا مشورہ دینے پر جھاڑ پلاتے ہوئے دفع ہونے کا کہہ دیا۔ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) اورسابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے رچرڈ گرینل …
Read More »چین کے صوبہ چنگھائی میں 5.5شدت کا زلزلہ
بیجنگ(پاکستان امیج)چین کے صوبہ چنگھائی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبہ چنگھائی میں 5.5شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیاہے،چینی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز گولگ پریفیکچر کی مدوئی کاؤنٹی تھا،زلزلے کی گہرائی 14کلومیٹر تھی۔ زمین کے لرزنے پر …
Read More »عالمی منڈی میں تیل مزید مہنگا ہو گیا
نیویارک (پاکستان امیج )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رحجان جاری ہے اور برینٹ خام تیل کی قیمت ڈھائی ماہ کی بلند ترین سطح سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 77 ڈالرز سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 74 ڈالر 45 …
Read More »یو اے ای نے پاکستان کا 2 ارب ڈالرکا قرض رول اوور کردیا، وزیراعظم
یو اے ای ـ(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان کا 2 ارب ڈالرکا قرض رول اوور کردیا۔ کابینہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ رحیم یارخان میں یواےای کے صدر سے ملاقات ہوئی، یواے ای کے صدرسے ملاقات میں بڑی اچھی اور مثبت گفتگو ہوئی، باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے کے اقدامات،سرمایہ کاری پر …
Read More »
Pakistan Image