گجرات(پاکستان امیج) بھارت کے بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں پرفارم کرنے کے لیے شہرہ آفاق امریکی گلوکارہ ریانا کے معاوضے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یکم مارچ یعنی آج سے ریاست گجرات کے شہر جام نگر میں اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی ‘پری ویڈنگ’ تقریبات کا آغاز ہونے جارہا …
Read More »دنیا جہان
بل گیٹس بھارت کے’ ڈولی چائے والے‘ کی چائے پینے اسکے ٹھیلے پر پہنچ گئے
نئی دہلی (پاکستان امیج )مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس بھارت میں سوشل میڈیا پر مشہور چائے والے کی چائے پینے پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بل گیٹس ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر مشہور ڈولی چائے والے کے ٹھیلے پر جاکر اس کی چائے پی جس کی ویڈیو انہوں …
Read More »انسٹاگرام کا ’فرینڈ میپ‘ نامی فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا(پاکستان امیج) ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے ذیلی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ’فرینڈ میپ‘ نامی فیچر متعارف کرانے کی تصدیق کر دی۔ اسنیپ چیٹ کے ’اسنیپ میپ‘ نامی فیچر سے مشابہت رکھنے والا یہ فیچر صارفین کو اپنے دوستوں کی حالیہ لوکیشن کو دیکھنے میں مدد دے گا۔ تشکیل کے مراحل سے گزرنے والے اس فیچر کی نشان …
Read More »زنک کی کمی دور کرنے کیلئے بھارتی شخص نے درجنوں سکے نگل لیے ، پھر نتیجہ کیا نکلا؟ پریشان کن خبر
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی دارالحکومت دہلی کے ایک شخص نے جسم سے زنک کی کمی دور کرنے کے لیے 39 سکے اور 37 مقناطیس نگل لیے،میڈیا رپورٹس کے مطابق سکے اور مقناطیس نگلنے والا لڑکا 20 دن کچھ بھی کھانے پینے سے قاصر رہا اور بار بار الٹی اور پیٹ میں درد کی شکایت لے کر دہلی کے سر …
Read More »زیادہ تر اسلامی ممالک میں 10 مارچ بروز اتوار کو رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان
دبئی (پاکستان امیج) دنیا ملک بھر کے مسلمان رمضان المبارک کے استقبال کی تیاری کر رہے ہیں، اس حوالے سے زیادہ تر اسلامی ممالک میں 10 مارچ بروز اتوار کو مقدس مہینے کا ہلال نظر آنے کا امکان ہے۔ گلف نیوز کے مطابق بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کا کہنا ہے کہ 10 مارچ کو صبح نو بجے چاند کی پیدائش …
Read More »مال گاڑی ڈرائیور کے بغیر 84 کلومیٹر تک چلتی رہی لیکن ڈرائیور کہاں گیا تھا؟ ایسی خبرکہ یقین کرنا مشکل
سرینگر (پاکستان امیج) مقبوضہ جموں و کشمیر کے کٹھوا ریلوے سٹیشن سے اتوار کی صبح ایک مال گاڑی ڈرائیور کے بغیر ہی چل پڑی اور 84 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔ آج نیوز کے مطابق ہوا یہ کہ مال گاڑی کا ڈرائیور اور اس کا معاون دونوں ہی چائے پینے کے لیے کٹھوا ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر اترے۔ …
Read More »نوکری نہ ملنے پر نوجوان نے اپنی تعلیمی اسناد جلاکر خودکشی کرلی
نئی دہلی (پاکستان امیج )بھارت میں ایک نوجوان نے نوکری نہ ملنے پراحتجاجاً اپنی تعلیمی اسناد کو آگ لگا کر خودکشی کرلی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بھارتی میڈیا نے بتایا کہ یہ واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے دل برداشتہ ہوکر اپنی جان لے لی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 24 سالہ نوجوان …
Read More »پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں بارش کا الرٹ جاری کر دیا
لاہور (پاکستان امیج) پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں بارش کا الرٹ جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ڈی ایم اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں اگلے ہفتے بارش کے امکانات ہیں۔ 26 سے 27 فروری تک پنجاب کے بالائی علاقوں میں بارش …
Read More »گلوکارہ شازیہ منظور کا لائیو شو میں کامیڈین پر تشدد
لاہور(پاکستان امیج) ‘بتیاں بجائی رکھ دی’ اور ‘چن میرے مکھناں’ کے گانے سے مشہور ہونے والی لیجنڈری پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے جگت مارنے پر لائیو شو کے دوران کامیڈین شیری ننھا کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ حال ہی میں شازیہ منظور نے اداکار و میزبان محسن عباس حیدر کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی جہاں گلوکارہ نے کامیڈین …
Read More »اتحادی حکومت بنانا کسی بھی ملک کا اندرونی فیصلہ ہوتا ہے، امریکا
واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں نئی حکومت کی تشکیل سے قبل کوئی تبصرہ کرنا نہیں چاہتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ اگر کسی بھی ملک میں اتحادی حکومت بنتی ہے تو وہ اس ملک کا اپنا فیصلہ ہوتا ہے۔ یہ ایسا معاملہ نہیں جس پرہم بات کریں۔ ترجمان کا …
Read More »
Pakistan Image