مکہ مکرمہ (پاکستان امیج)سعودی عرب میں آئندہ برس حج ادائیگی کیلئے خواتین اور بچوں پر حج پابندی کی خبریں سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔ 2025 میں پاکستانی خواتین اور بچوں کے حج کرنے پر پابندی کا دعویٰ ایک نیوز چینل کے یوٹیوب چینل پر کیا گیا۔ 30 اگست 2024 کو فیصل آباد کے ایک نیوز چینل سٹی 41 نے …
Read More »دنیا جہان
آئی فون 16 میں بڑی خامی سامنے آ گئی
نیویارکـ(پاکستان امیج)آئی فون 16 سیریز کے مارکیٹ میں آنے کے ایک ہفتے بعد ہی صارفین کیجانب سے آئی فون 16 پرو میں مختلف مسئلے مسائل کی شکایات منظر عام پر آنا شروع ہو گئیں ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بہت سے صارفین نے اپنے نئے آئی فون 16 کی ٹچ اسکرین میں وقفے وقفے سے گڑبڑ کی نشاندہی کی، …
Read More »قرض منظوری پر آئی ایم ایف کا شکریہ،ڈھانچہ جاتی اصلاحات کرنا ہوں گی: وزیر خزانہ
واشنگٹن (پاکستان امیج )وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ سے قرض پروگرام کی منظوری موجودہ حکومت کی پالیسیوں کی توثیق ہے، پروگرام قبول کرنے اور اعتماد کا اظہار کرنے پر آئی ایم ایف کے شکر گزار ہیں۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کا پروگرام …
Read More »قرض منظوری پر آئی ایم ایف سربراہ کی پاکستانی عوام کو مبارکباد
واشنگٹن (پاکستان امیج )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے پاکستان کیلئے آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری پر پاکستانی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کردی ہے۔ آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کے بعد نجی ٹی وی جیونیوز سے بات کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ پاکستانی حکومت …
Read More »شہباز شریف کی کویت کے ولی عہد سے ملاقات، علاقائی اور عالمی امور پر تعاون بڑھانے کا اعادہ
نیویارک،اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کی کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں دونوں رہنماوں نے دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر تعاون بڑھانے کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد عزت مآب شیخ صباح …
Read More »امریکہ نے قطرکے باشندوں کو ویزا کے حوالے سے بڑی سہولت دینے کا اعلان کر دیا
واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکہ نے قطرکے باشندوں کو ویزا کے حوالے سے بڑی سہولت دینے کا اعلان کر دیا ۔ عالمی خبر رساں ادارے “اے ایف پی ” کے مطابق امریکہ نے کہا کہ وہ قطر کے عوام کے لیے ویزا کی شرائط کو ختم کر دے گا، جس سے خلیج کا قریبی ساتھی اس رکاوٹ کو دور کرنے والا پہلا عرب …
Read More »تباہ کن سیلاب سے پاکستان کی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا
واشنگٹن (پاکستان امیج )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تباہ کن سیلاب سے پاکستان کی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا۔ امریکا میں دیرپا ترقی سے متعلق مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث 2022 میں پاکستان کو تباہ کن سیلاب کا سامنا کرنا پڑا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں ڈھائی …
Read More »شادی کے تعلق میں بندھنے سے مردوں پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف
اوٹاوہ(پاکستان امیج)شادی کے بعد مردوں اور خواتین دونوں کی زندگیوں میں نمایاں تبدیلیاں آتی ہیں۔ مگر اب سائنسدانوں نے شادی سے مردوں پر مرتب ہونے والے ایک حیرت انگیز اثر کا انکشاف کیا ہے۔کینیڈا کی ٹورنٹو یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ شادی شدہ مردوں کی جسمانی و ذہنی صحت عمر بڑھنے کے ساتھ سست روی سے تنزلی کا …
Read More »کینیڈی جونیر سے رومانی تعلقات خاتون رپورٹر کو لے ڈوبے، منگنی اور نوکری دونوں ختم
نیویارک (پاکستان امیج) امریکا میں صفِ اول کی رپورٹر کو اپنے ایک ’رپورٹنگ سبجیکٹ‘ سے رومانی تعلق کے الزام کے تحت طویل رخصت پر بھیج دیا گیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق نیو یارک میگزین نے بتایا ہے کہ اس کی اسٹار رپورٹر اولیویا نوزی نے ادارے کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے اس لیے اُس کا مزید …
Read More »کھانے سے نکلنے والے ’زندہ چوہے‘ کی وجہ سے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ ، ایئرلائن حکام کا موقف بھی آگیا
اوسلو (پاکستان امیج) پرواز کے دوران ایک مسافر کے کھانے سے نکلنے والے زندہ چوہے نے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ کروادی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ ڈنمارک کی ایئر لائن میں پیش آیا جب دورانِ پرواز ایک خاتون مسافر کے کھانے سے چوہا نکل آیا، ڈنمارک کی ایئر لائن میں سوار خاتون مسافر کے کھانے سے زندہ چوہا نکل …
Read More »
Pakistan Image