دنیا جہان

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، کویت نے نوکریوں کا اعلان کر دیا

کویت سٹی (پاکستان امیج)کویت میں سرکاری اور نجی شعبوں میں پاکستان سمیت دیگر غیرملکی ملازمین کی بھرتی کے لیے ورک ویزا اور ٹرانسفر سسٹم کا اعلان کردیا گیا۔ کویت کی پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت (پی اے ایم) کے اعلان کے بعد جون 2024 سے غیرملکی ملازمین کے لیے ورک ویزا کی فراہمی اور ٹرانسفر کی منظوری شروع کردی جائے …

Read More »

راشن خریدنے گئے ٹرک ڈرائیور کی 5 لاکھ ڈالرکی لاٹری نکل آئی

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والے ٹرک ڈرائیور رسل گومز کی زندگی رات و رات ایسے بدل گئی جو اس نے کبھی سوچا بھی نہ تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرک ڈرائیور رسل گومز رات کے کھانے کی تیاری کیلئے اپنے علاقے میں موجود قریبی راشن کے سٹور پر گیا جہاں اس نے لاٹری کے ٹکٹ …

Read More »

اسلام قبول کرنیوالے کورین گلوکار داﺅد کم کا مسجد کی تعمیر کاخواب پورا ہوگیا،افتتاح کردیا

سئیول (پاکستان امیج)اسلام قبول کرنے والے جنوبی کوریا کے معروف گلوکار و یوٹیوبر داو¿د کم نے اپنا وعدہ پورا کر دیا، کوریا کے شہر انچیون میں مسجد کا افتتاح کر دیا۔ انسٹاگرام پر یوٹیوبر نے ایک ویڈیو شیئر کی اور بتایا کہ ان کا خواب پورا ہوگیا، انچیون میں واقع جزیرے یونگ جونگ میں مسجد کا افتتاح کردیا ہے۔مذکورہ ویڈیو …

Read More »

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کس بیماری میں مبتلا ہیں ؟ تفصیل سامنے آ گئی

ریاض(پاکستان امیج) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی سوزش میں مبتلا ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کا جدہ میں قصر السلام کے رائل کلینک میں طبی معائنہ ہوا اور وہ جدہ کے السلام پیلس میں علاج کروائیں گے۔ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں شاہ سلمان کے پھیپھڑوں میں انفیکشن کی …

Read More »

سعودی فرمانروا کی طبیعت ناساز ، ہسپتال داخل

ریاض (پاکستان امیج ) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق تیز بخار کے باعث خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کا طبی معائنہ کیا جائے گا۔ واضح رہے تین ہفتے قبل بھی شاہ سلمان بن عبد العزیز کو جدہ میں کنگ فیصل سپیشلسٹ …

Read More »

رواں سال جج کے موقع پر موسم کی صورتحال بارے سعودی محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

ریاض (پاکستان امیج ) رواں سال حج کے موقع پر 20 لاکھ سے زائد عازمین حج کو شدید گرمی کا سامنا ہوگا، سعودی محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے خبردار کیا ہے، موسم سے متعلق پیش گوئیوں کی بنیاد پر سعودی حکومت نے خصوصی اقدامات پر توجہ مرکوز رکھی ہے۔ سعودی نیشنل سینٹر فار میٹیرولوجی کے سربراہ ایمن غلام نے …

Read More »

سعودی عرب نے دورا ن حج وہ کام جس پر ایک لاکھ ریال جرمانے کا اعلان کر دیا 

لاہور (پاکستان امیج )سعودی وزارت داخلہ نے بغیر اجازت حج کرنے والے شخص کیلئے گرفتاری اور جرمانے کا اعلان کردیا ہے۔ العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے بلا اجازت حج ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے کے لیے عملدرآمد شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلان کے …

Read More »

ترکیہ کے صدر طیب ایردوان کا روان ماہ پاکستان آنے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج )ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کا رواں ماہ پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے حالیہ دورہ ترکیہ کے دوران ترکیہ کے صدر کو پاکستان دورے کی دعوت دی تھی ۔وزرات تجارت کے ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹ کے مطابق متعلقہ وزارتوں نے دورے کے دوران زیر بحث آنے والے ایجنڈے کو حتمی شکل …

Read More »

متحدہ عرب امارات نے شادی کے خواہشمند نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

ابوظہبی (پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے شادی کے خواہشمند افراد کی مدد کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی ویب سائٹ ’خلیج ٹائمز‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق شادی کے خواہشمند افراد کے لیے ایک نیا پروگرام متعارف کروایا گیا ہے جس کے پیشِ نظر شادی کے بندھن میں بندھنے والے نوجوان جوڑوں کو …

Read More »

سعودی عرب،وطن واپس لوٹنے والے مسافروں کیلئے شاندار اعلان کردیاگیا

ریاض(پاکستان امیج) سعودی ٹیکس اینڈ کسٹم اتھارٹی نے بری، بحری اور فضائی راستوں سے اپنے ملک واپس لوٹنے والے مسافروں کو ڈیوٹی فری شاپس کے ذریعے تین ہزار ریال کی مالیت کا سامان بغیر کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکس کے خریدنے کی رعایت دے دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق وطن واپس لوٹنے والا ہر شخص 200سگریٹ بھی ڈیوٹی فری شاپس …

Read More »