نیویارک(پاکستان امیج)امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے 19 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفان کی وجہ سے سب سے زیادہ اموات ریاست لوزیانا میں ہوئیں جہاں مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک ہوئے، 3اموات ریاست ٹیکساس میں ہوئیں جہاں مٹی کے طوفان کے سبب گاڑی الٹ گئی۔ ادھر اوکلاہاما اور آرکنسا میں …
Read More »دنیا جہان
اس بار روزے 30 ہوں گے یا 29؟ عید الفطر کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
قاہرہ(پاکستان امیج)مصری اور اماراتی ماہرین فلکیات نے عید الفطر کی ممکنہ تاریخوں کے حوالے سے اپنی پیشگوئیاں جاری کر دی ہیں۔ مصری قومی فلکیاتی ادارے کے مطابق دنیا کے 30 شہروں میں 29 مارچ کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، ان شہروں میں مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، ریاض، انقرہ، تہران، مسقط، کراچی، لندن، ماسکو اور اوٹاوہ شامل …
Read More »سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
ریاض(پاکستان امیج )سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ سعودی عرب کے قومی مرکز موسمیات کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ میں گرد آلود طوفان کے ساتھ ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش ہونے کی توقع ہے۔مکہ شہر، الجموم، الکامل، طائف، میسان، اضم، العرضیات، المویہ، الخرمہ، رنیہ اور تربہ …
Read More »آئی فون اور آئی پیڈ میں سیکیورٹی خدشات، ایپل نے صارفین کو خبردار کر دیا
کیلیفورنیا(پاکستان امیج) ایپل نے آئی فون اور آئی پیڈ میں سیکیورٹی کے سنگین خطرات کی اطلاع سامنے آنے کے بعد صارفین کو خبردار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کمپنی نے اپنے صارفین سے سیکیورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے نیا آئی او ایس پیچ ڈاؤن لوڈ کرنے کی اپیل کی ہے۔کمپنی کا اپنے بیان میں کہنا …
Read More »منگیتر کے اپنی والدہ کے ساتھ مل کر گھر خریدنے پر دُلہن شادی سے مکر گئی
نیویارک (پاکستان امیج) امریکا میں ایک 28 سالہ خاتون نے اپنی شادی اس وقت منسوخ کر دی جب اسے معلوم ہوا کہ اس کے منگیتر نے اپنی ماں کے ساتھ خفیہ طور پر ایک گھر خرید لیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خاتون نے منگیتر کی اس حرکت کو سوشل ویب سائٹ reddit پر بیان کیا۔خاتون نے کہا کہ وہ …
Read More »امریکہ کی سترہ ریاستوں کو سیلاب اورخطرناک طوفان کا سامنا
واشنگٹن (پاکستان امیج)موسمیاتی ماہرین نے امریکا کی 17 ریاستوں کو شدید طوفان سے خبردار کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا،کینٹکی، مسی سپی، ایلی نوائے، ٹیننسی، مسوری اور الباما سمیت امریکا کی سینٹرل اور مشرقی ریاستوں میں شدید طوفان کا خطرہ ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے اسے ایک بڑا اور خطرناک طوفان بتایا جارہا ہے جو جمعہ سے اتوار …
Read More »انڈونیشیا میں 53 قیدی جیل توڑ کر فرار ہوگئے جس کے بعد پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے 21 قیدیوں کو گرفتار کرلیا
انڈونیشیا (پاکستان امیج)انڈونیشیا میں 53 قیدی جیل توڑ کر فرار ہوگئے جس کے بعد پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے 21 قیدیوں کو گرفتار کرلیا جبکہ 32 تاحال مفرور ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کی جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 21 قیدیوں کو دوبارہ گرفتار …
Read More »سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی خاندانی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس ضبط کرنے کا حکم دے دیا
ڈھاکہ(پاکستان امیج) بنگلہ دیشی عدالت نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی خاندانی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سابق وزیراعظم کے دھان منڈی علاقے میں واقع گھر جسے سودھا سدھن کہا جاتا ہے کو خاندان کے دیگر افراد کی ملکیتی جائیدادوں سمیت ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈھاکہ میٹروپولیٹن کے …
Read More »سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی خاندانی جائیدادیں اور بینکس اکاؤنٹس ضبط
ڈھاکہ(پاکستان امیج)ڈھاکہ کی عدالت نے سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی خاندانی جائیدادیں اور بینکس اکاؤنٹس ضبط کرنے کر حکم دے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھاکہ عدالت نے حسینہ واجد دھانمنڈی علاقے میں واقع گھر، جسے ’سوداسدھن‘ کہا جاتا ہے کو خاندان کے افراد کی ملکیتی دیگر جائیدادیں سمیت ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق …
Read More »انٹرپول نے فلپائن کے سابق صدر روڈریگو ڈوٹیرٹےکوحراست میں لے لیا
نیویارک(پاکستان امیج)انٹرپول نے فلپائن کے سابق صدر روڈریگو ڈوٹیرٹےکوحراست میں لے لیا۔ روڈریگو ڈوٹیرٹے کے وارنٹ گرفتاری انسانیت کیخلاف جرائم کے الزامات میں عالمی فوجداری عدالت نے جاری کئے تھے سابق صدر پرمنشیات فروشوں کو ماورائے عدالت قتل کروانے کا الزام ہے،انہوں نے2016 سے2022 کےدوران اپنے دورحکومت میں منشیات فروشوں پر سخت کریک ڈاؤن کیا تھا،اس دوران ہزاروں افراد مارے …
Read More »
Pakistan Image