نئی دہلی (پاکستان امیج)شادی کو یادگار بنانے کیلئے جوڑے مختلف قسم کی پلاننگ کرتے ہیں لیکن بھارت کے ایک جوڑے نے تو امتحانی پرچے کی طرز پر شادی کے کارڈ بنوا کر سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے ایک جوڑے نے اپنی شادی کے دعوت نامے سے کئی …
Read More »دنیا جہان
مونس الٰہی سمیت 6اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
لاہور(پاکستان امیج)سپیشل سینٹرل عدالت نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں مونس الٰہی سمیت 6اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عدالت نے اشتہاری 6ملزمان کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا حکم دیدیا،اشتہاری ملزمان میں فراست علی چٹھہ، امتیاز علی شاہ، مونس الٰہی، …
Read More »قد بڑھانے کیلئے سرجری کروانے گئے جوڑے کو بڑا نقصان اٹھانا پڑ گیا
بیجنگ (پاکستان امیج)چین میں ایک شخص اور خاتون کو اونچا قد کروانا مہنگا پڑ گیا جس کے بعد وہ زندگی بھر کے لیے معذور ہوگئے۔ ساوتھ چائنا پوسٹ کے مطابق چین میں عوام قد اونچا کر کے لیے ٹانگ کی سرجری کرواتی ہے جس میں ہڈی توڑ کر سرجری کامیاب بنانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ مگر یہ ایک انتہائی …
Read More »دبئی میں خاتون کو واٹس ایپ پر نوکری کا جھاسنہ دینا 4 افراد کو مہنگا پڑ گیا
دبئی (پاکستان امیج) دبئی میں نوکری کا جھانسہ دینے والے چار افراد کو تین ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی میں واٹس ایپ پر پارٹ ٹائم جعلی نوکری کا جھانسہ دینے والے 4 ملزمان کو دبئی پولیس نے گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔ ملزمان نوکری کی پیشکش کے لیے شہریوں سے رقم وصول …
Read More »نوجوان کو شادی سے انکار مہنگا پڑ گیا، لڑکی نے حملہ کر دیا
ممبئی (پاکستان امیج )بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں شادی سے انکار کرنے پر لڑکی نے اپنے بوائے کو زخمی کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر اپنے بوائے فرینڈ پر باورچی خانے کے چاقو سے حملہ کیا اور لڑکے کو زخمی کیا جس کے بعد لڑکا وہاں سے بمشکل بھاگنے میں کامیاب ہوا۔ پولیس کے …
Read More »خاتون کو بیچ سڑک بارش میں ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا
نئی دہلی (پاکستان امیج) آج کل ہر کوئی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے اور چند ویوز حاصل کرنے کی خاطر نت نئے اور خطرناک طریقے اپناتا ہے جس سے اکثر تو جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق اسی طرح کی ایک ویڈیو بھارت سے سامنے آئی جس میں ایک خاتون کو مصروف سڑک …
Read More »اولمپک میں سلور میڈل جیتنے والی چینی لڑکی ریسٹورنٹ میں کام کیوں کررہی ہے؟
بیجنگ (پاکستان امیج )حال ہی میں ختم ہونے والے پیرس اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی چینی جمناسٹ نے اپنے ریسٹورنٹ میں دوبارہ کام شروع کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سلور میڈل جیتنے کے چند ہی دن بعد 18 سالہ چینی جمناسٹ ژو کن کو ہنان صوبے کے شہر ہینگیانگ میں اپنے خاندان کے …
Read More »بیٹی کی آخری رسومات پر خاتون کی سج دھج دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ
نیویارک(پاکستان امیج)امریکا میں ایک خاتون کی جانب سے مردہ بیٹی کی آخری رسومات کی تیاری دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے۔ خاتون کے اس عمل پر لوگوں نے حیرانگی اور غم و غصے کا اظہار کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کریسا وِڈر نامی امریکی خاتون نے اپنے بچی کی آخری رسومات کیلئے باقاعدہ پورا تیار ہو کر خود …
Read More »سعودی عرب کے کئی علاقوں میں جمعرات تک شدید بارشوں کا الرٹ جاری
ریاض (پاکستان امیج)سعودی ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے مملکت کے کئی علاقوں میں جمعرات تک شدید بارش کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ عرب میڈیاکے مطابق شہریوں اورغیرملکی افراد کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ وادیوں اور نشیبی مقامات کے قریب نہ جائیں۔ ایسے مقامات پر جہاں پانی جمع …
Read More »ہاسٹل میں مقیم جرمن خاتون سُپاری کھانے کی شوقین نکلی، ویڈیو وائرل
برلن (پاکستان امیج) پاکستان سمیت بھارت میں بھی نمباکو نوشی کافی عام ہے۔ ہر دوسرا شخص گٹکا کھاتا نظر آئے گا جو صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔ مردوں کے ساتھ ساتھ آج کل بہت سی خواتین بھی تمباکو، سپاری اور چھالیہ کھانے کی شوقین ہیں۔ آج نیوز کے مطابق کیا آپ نے کبھی کسی (غیر ملکی) کو گٹکا یا …
Read More »
Pakistan Image