دنیا جہان

ایپل کا نیا آئی فون ایس ای ماڈل کب متعارف کروایا جائے گا؟ تاریخ سامنے آ گئی

نیویارک (پاکستان امیج) ایپل کی جانب سے اس سال کا سستا ترین آئی فون 19 فروری کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ایپل کے آئی فون ایس ای 4 کے حوالے سے کافی عرصے سے لیکس اور افواہیں سامنے آرہی ہیں۔ایپل کی جانب سے باضابطہ طور پر تو اس کا اعلان نہیں کیا گیا …

Read More »

عرب ممالک میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ ابو ظبی آسٹرونومی سینٹر نے اعلان کردیا

دبئی(پاکستان امیج)ابوظہبی کے آسٹرونومی سینٹر نے عرب ممالک میں پہلے روزے کی متوقع تاریخ کا اعلان کردیا۔ ابو ظہبی کے آسٹرونومی سینٹرنے اعلان کیا ہےکہ عرب ممالک میں رمضان کا آغاز مارچ سے ہوگا اور پہلا روزہ یکم مارچ کو ہوگا۔ سینٹر کے مطابق زیادہ تر اسلامی ممالک 28 فروری 2025 بروز جمعہ کو رمضان کے مقدس مہینے کا چاند …

Read More »

رنویر الہٰ آبادیا یوٹیوب سے کتنا کماتے ہیں؟ ماہانہ آمدنی سامنے آگئی

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی یوٹیوبر رنویر الہٰ آبادیا کی یوٹیوب کے ماہانہ آمدن سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی وی شو ’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘ میں والدین سے متعلق متنازع بیان کی وجہ سے ان دنوں رنویر سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں اور لوگوں کو ان کی آمدنی سے متعلق بھی جاننے میں بےحد دلچسپی ہے۔ تاہم اب رنویر …

Read More »

واٹس ایپ گروپ چیٹس کیلئے دلچسپ فیچر متعارف کرادیا گیا

نیویارک (پاکستان امیج) معروف میسجنگ ایپ واٹس ایپ مسلسل نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام کرتا رہتا ہے تاکہ صارفین کسی اور ایپلی کیشن کا رخ نہ کریں۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق حال ہی میں ایک نئے فیچر کو جلد میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کا حصہ بنایا جارہا ہے جو صارفین کو گروپ چیٹس کو آرگنائز …

Read More »

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں اتوار تک بارشوں کی پیشگوئی

ریاض(پاکستان امیج)سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز کا کہنا ہے کہ جمعرات سے پیر تک مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت مملکت کے بیشترعلاقوں میں ہلکی اور موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مقامی موسمیاتی مرکز کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ ریجن کے علاقے طائف، میسان، اضم، العرضیات، المویہ، الخرمہ، شہر مقدس، بحرہ، رنیہ، …

Read More »

وزیراعظم سے ایم ڈی آئی ایم ایف کی ملاقات، پروگرام موثر طریقے سے نافذکرنے پر پاکستان کی تعریف

دبئی(پاکستان امیج )وزیراعظم شہباز شریف سے منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ہوئی جس دوران آئی ایم ایف پروگرام سمیت دیگر اہم امور پر گفتگو ہوئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2025 کے موقع پر ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات …

Read More »

ٹرمپ کی دھمکی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی بلند ترین سطح عبور کر گئی

نیویارک (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے ٹیرف عائد کرنے کی دھمکیوں کے بعد عالمی منڈی میں سونا مہنگا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 2 ہزار 911 ڈالر فی اونس یعنی 8 لاکھ 12 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔اس کے علاوہ کراچی میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار روپے …

Read More »

شنگھائی کی ایک 40 سالہ خاتون مینگ کو 12 سال چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی

بیجنگ (پاکستان امیج) شنگھائی کی ایک 40 سالہ خاتون مینگ کو 12 سال چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے کیونکہ اس نے جعلی شادی کا ڈرامہ رچایا اور اپنے رشتہ داروں کو 1.6 ملین ڈالر (تقریباً 45 کروڑ روپے) کا چونا لگادیا۔ ساؤتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کے مطابق مینگ ایک چھوٹے پیمانے کی رئیل اسٹیٹ ایجنسی چلاتی تھی …

Read More »

سکائی ڈائیونگ کرنے والے شخص کو ہوا میں ہی دل کا دورہ پڑ گیا پھر کیا ہوا؟ حیران کن واقعہ

کینبر(پاکستان امیج) سکائی ڈائیونگ کے دوران ایک خوفناک لمحہ کیمرے میں قید ہوا جس نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دئیے۔ رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں سکائی ڈائیور چھلانگ لگانے کے بعد دورہ پڑنے سے ہوا میں اپنا کنٹرول کھو بیٹھا جس کے بعد وہ تیزی سے نیچے کی طرف جانے لگا۔سی این این کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ …

Read More »

ٹریفک میں پھنسے دولہا کی پیدل چل کر اپنی شادی میں جانے کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارت میں ٹریفک جام میں پھنسے دولہا نے اپنی شادی میں پہنچنے کا توڑ نکالتے ہوئے پیدل سفر کر کے اپنی بارات میں پہنچنے کا فیصلہ کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک مضحکہ خیز ویڈیو سوشل میڈیا پر آن لائن ٹرینڈ کر رہی ہے، جس میں ایک دولہا ٹریفک میں …

Read More »