دنیا جہان

   پاکستانی شہریو ں کو نشانہ بنانا، پانی روکنا امن کیلئے خطرہ ہے،بلاول بھٹو زرداری

نیویارک (پاکستان امیج ) پاکستان کے اعلی سطح کے سفارتی مشن نے عالمی برادری پر واضح کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنانا اور پانی روکنا خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، بلاول بھٹو زرداری نے پا ک بھارت جنگ بندی میں سہولت کاری پر امریکی انتظامیہ، بالخصوص صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اظہار تشکر …

Read More »

ترکیہ کے ساحلی علاقے مارماریس میں 5.8 شدت کا زلزلہ

استنبول (پاکستان امیج)ترکیہ کے ساحلی علاقے مارماریس میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی وقت کے مطابق رات 2 بج کر 17 منٹ پر زلزلہ آیا، زلزلے کی شدت 5.8، مرکز یونانی جزیرے میں 68 کلومیٹر کی گہرائی پر تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے باعث مارماریس اور گرد ونواح میں مختلف …

Read More »

حج 2025: مکہ میں بغیر اجازت داخلے کی کوشش پر 2.69 لاکھ افراد کو روک دیا گیا، 400 کمپنیاں معطل

جدہ /مکہ المکرمہ (پاکستان امیج) سعودی حکام کے مطابق غیر قانونی سفر کے باعث مکہ میں داخلے سے 269,000 سے زیادہ لوگوں کو بغیر اجازت نامے کے روک دیا ہے،حکومت کا کہنا ہے کہ حج کے دوران غیر مجاز شرکاء کے باعث بھیڑ بڑھ گئی ہے۔ اس وقت مکہ میں باضابطہ طور پر 1.4 ملین سے زیادہ افراد موجود ہیں، …

Read More »

جاپان ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا، سونامی الرٹ جاری ، لوگوں کی دوڑیں لگ گئیں

جاپان(پاکستان امیج)جاپان میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ حکام نے سونامی الرٹ جاری کردیا جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے بتایا کہ پیر کی صبح جاپان کے ہوکائیڈو کے مشرقی ساحل پر 6.3 شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلہ گہرائی میں آیا، جس کی پیمائش جاپانی زلزلہ کی شدت کے پیمانے پر 7 کے 4 تھی۔ زلزلے کے …

Read More »

روس کا یوکرائن پر جوابی حملہ، 5افراد ہلاک، بچے بھی شامل، متعدد گھر تباہ

کیف (پاکستان امیج) عالمی خبر رساں ادارے روئٹر کے مطابق علاقائی حکام کا کہنا ہے کہ روسی حملوں میں شہر زاپوریزہیا میں 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق روس کی گولہ باری اور فضائی حملوں میں جنوب مشرقی یوکرین کے شہر زاپوریزہیا کے باہر پانچ افراد ہلاک ہوئے جبکہ سومی کے شمال مشرقی علاقے پر …

Read More »

دنیا کے 10 امیر ترین انسانوں کی فہرست جاری، ایلون مسک سب سے آگے

نیویارک (پاکستان امیج) جون 2025 کے آغاز میں فوربس کی نئی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص قرار پائے ہیں۔ ان کی دولت کا تخمینہ 423 ارب ڈالر لگایا گیا ہے، جو مئی میں Tesla کی روبوٹیکسی لانچ کی خبروں کے باعث اسٹاک میں 23 فیصد اضافے سے ہوا۔ اس ماہ فیس بک …

Read More »

(ن) لیگ نے ملک کو ایٹمی قوت بنایا، چین کیساتھ مل کر جے ایف 17 دیا: نواز شریف

لندن (پاکستان امیج )سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ( ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا، پچھلی حکومت نے جو ملک کا حال کیا تھا اسے مسلم لیگ (ن) بتدریج بہتربنارہی ہے۔ نجی ٹی وی’’ جیو نیوز‘‘ کے مطابق (ن) لیگ کے نوازشریف نے لندن پہنچنے کے …

Read More »

“پانی کے نام پر دوسروں کو بلیک میل نہ کرو، یہ تمہارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے ، تمہارا پانی بھی چین سے آتا ہے‘‘چینی پروفیسر نے بھارتیوں کو واضح پیغام دیدیا، ہوش اڑا دیئے

بیجنگ ، نئی دہلی (پاکستان امیج) پہلگام واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بالخصوص پانی کے معاملے پر کشیدگی پائی جارہی ہے اور پاکستان میں آنیوالے دریائوں میں پانی کی سطح میں کمی بھی ریکارڈ کی گئی ، اب ایک چینی پروفیسر نے بھارتی ٹی وی چینل سے گفتگو میں خبردار کیا ہے کہ ’”پانی کے نام پر …

Read More »

طیارے گرنے کے اعتراف کے بعد بھارتی صحافی مودی سرکار اور فوج پر برس پڑے

نئی دہلی (پاکستان امیج )بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان کے پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی طیارے گرائے جانے کے اعتراف کے بعد مودی سرکار اور بھارتی فوج پر صحافیوں نے بھی تنقید شروع کردی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق معروف صحافی پنکج پَچوری نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ سنگاپوری بزنس نیوز چینل …

Read More »

جنوبی ایشیا میں تنازعات کسی بھی وقت بے قابو ہو سکتے ہیں: جنرل ساحر شمشاد مرزا

سنگاپور (پاکستان امیج) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں کئی غیر حل شدہ تنازعات ہیں جو کسی بھی وقت قابو سے باہر ہو سکتے ہیں، جنوبی ایشیا میں نیوکلیئر تصادم کا خطرہ موجود ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے یہ …

Read More »