پیر(پاکستان امیج)فرانس نے بھارت کے رافیل طیارے گرنے کی تصدیق کر دی۔رافیل طیاروں کے تکبر میں مبتلا بھارت کو پاک فضائیہ نے مؤثر جواب دیا۔ اور جوابی کارروائی میں 3 رافیل سمیت 5 جنگی طیارے مار گرائے۔ رافیل طیاروں سے متعلق فرانسیسی اہلکار نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے جب کسی جنگ …
Read More »دنیا جہان
پاکستان کے حملوں کا خوف،ممبئی ،دہلی ،گجرات اور امرتسر میں مکمل بلیک آئوٹ،سائرن بج گئے
ممبئی (پاکستان امیج )پاکستان کے حملوں کے خوف کے باعث ممبئی، دہلی، گجرات اور امرتسر میں مکمل بلیک آوٹ کردیاگیا،ایمرجنسی سائرن بج گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے حملوں سے خوفزدہ بھارت نے اپنے اہم شہروں میں مکمل بلیک آؤٹ کر دیا ،ممبئی، دہلی ،گجرات میں لائٹس بندکر دی گئیں اور ایمرجنسی سائرن بج گئے۔ امرتسر کی ضلعی انتظامیہ نے …
Read More »بھارت میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 سیاح ہلاک
بھارت(پاکستان امیج)بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں ہیلی کاپڑ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اتر کھنڈ میں ہیلی کاپڑ گر کر تباہ ہونے کا واقعہ اترا کاشی میں پیش آیا، حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر میں 6 افراد سوار تھے جو سب ہلاک ہو گئے۔ ریاست اترا …
Read More »متحدہ عرب امارات کا پاکستان اور بھارت کو تحمل اور تناؤ کم کرنے کا مطالبہ
متحدہ وعرب امارات(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات کا پاکستان اور بھارت کو تحمل اور تناؤ کم کرنے کا مطالبہ ، وزیرخارجہ یو اے ای شیخ عبداللہ بن زاید کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کشیدگی کو مزید بڑھانے سے گریز کریں۔ شیخ عبداللہ بن زاید کا کہنا تھا کہ کشیدگی بڑھنے سے علاقائی اور بین الاقوامی امن کو خطرہ ہے،دونوں …
Read More »بھارت کشیدگی کے تناظر میں ایف 16 بنانے والی کمپنی کا ’معنی خیز‘ بیانبھارت کشیدگی کے تناظر میں ایف 16 بنانے والی کمپنی کا ’معنی خیز‘ بیان
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی جنگی جہاز ایف 16 بنانے والی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے دو مئی کو اپنے فیس بک پیج پر ایک پوسٹ کی، جس میں 16 طیاروں کے حوالے سے ایک تعریفی بیان شامل تھا۔ لاک ہیڈ مارٹن کی اس پوسٹ کو صارفین کی جانب سے پاکستان انڈیا کشیدگی کے تناظر میں بہت معنی خیز قرار دیا جا …
Read More »عیدالاضحیٰ پر 10 دن کی چھٹیوں کا اعلان
ڈھاکا(قدرت روزنامہ)بنگلہ دیشی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر عوام کو بڑی خوشخبری دیتے ہوئے 10 دن کی تعطیلات کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف ایڈوائزر کے پریس سیکرٹری شفیق الاسلام نے اپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ پر بتایا کہ کابینہ کی منظوری کے بعد 10 دن کی سرکاری چھٹیوں کا فیصلہ …
Read More »بھارت نے کسی جنگ کے بغیر ہی پاکستان سے شکست تسلیم کر لی
نئی دہلی (پاکستان امیج ) بھارت نے کسی جنگ کے بغیر ہی پاکستان سے شکست تسلیم کر لی،بھارتی تجزیہ کار نے اپنے ویڈیو پیغام میں مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی تجزیہ کارکاکہنا ہیکہ آج پوری دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی نظر آتی ہے،سلامتی کونسل اجلاس میں 5 ویٹو پاور بھی پاکستان کیساتھ ہیں،جن سے ہم اسلحہ …
Read More »ایٹمی طاقتوں پاکستان اوربھارت کے درمیان جنگ ناقابل تصور ہے، امریکی اراکین کانگریس
نیویارک (پاکستان امیج )امریکی ری پبلکن اراکین کانگریس جیک برگمین اور کیتھ سیلف نے کہا ہے کہ ایٹمی طاقتوں پاکستان اوربھارت کے درمیان جنگ ناقابل تصور ہے، کوئی بھی جنگ ایک بار شروع ہوجائے تو آپ اسے کنٹرول نہیں کرسکتے۔امریکی اراکین کانگریس کے اعزاز میں نیویارک کے ہوٹل میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی نامور …
Read More »پہلگام واقعہ، بھارت نے اب تک کوئی ایک بھی ثبوت پاکستان یا دنیا کے سامنے نہیں رکھا ،رضوان شیخ
واشنگٹن(پاکستان امیج ) امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے،بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں،بھارت نے پہلگام واقعے کا کوئی بھی قابلِ اعتبار ثبوت پاکستان کو فراہم نہیں کیا ، بھارت کا جنگی جنون نہ صرف خطے کے امن کو خطرے میں ڈال رہا ہے بلکہ سفارتی ماحول کو بھی متاثر …
Read More »خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی
لاہور (پاکستان امیج )پیر کو ایشیائی مارکیٹ میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیل کی عالمی قیمتوں میں دو ڈالر فی بیرل سے زائد کی نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔ اس کمی کی بنیادی وجہ اوپیک پلس (OPEC+) کی جانب سے تیل کی پیداوار میں مزید تیز رفتار اضافے کا فیصلہ ہے، جس نے عالمی منڈی میں رسد بڑھنے اور قیمتوں …
Read More »
Pakistan Image