واشنگٹن (پاکستان امیج)وائٹ ہائوس کی ترجمان اور 23 سالہ امریکی صحافی نٹالی ونٹرز نوکری کے پہلے ہی دن اپنے لباس کی وجہ سے آن لائن تنقید کا شکار ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صحافی نٹالی ونٹرز کی جانب سے بطور وائٹ ہاؤس نامہ نگار اپنے کام کے آغاز پر چند تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر …
Read More »دنیا جہان
آکسفورڈ یونین میں تاریخی کامیابی، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی شاندار جیت، مؤقف تسلیم کروا لیا
لندن (پاکستان امیج)پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے آکسفورڈ یونین میں ہونے والے ایک تاریخی مکالمے میں شاندار فتح حاصل کی، جہاں انہوں نے 180 کے مقابلے میں 145 ووٹوں سے لبرل جمہوریت کے عالمی جنوب میں ناکامی کے خلاف اپنا مؤقف کامیابی سے منوایا۔ اس اہم عالمی فورم پر، جسے …
Read More »امریکہ میں طیارہ حادثہ میں جاں بحق پاکستانی خاتون اسریٰ کی لاش مل گئی
نیویارک (پاکستان امیج )تین روز قبل امریکا میں مسافر طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں جاں بحق پاکستانی نژاد خاتون اسریٰ حسین کی لاش مل گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسریٰ حسین کی میت اہلخانہ کے حوالے کر دی گئی ہے اور ان کی تدفین اتوار کو انڈیانا پولس میں ہو گی۔26 برس کی اسری حسین امریکن پاکستانی …
Read More »کسی اور سے شادی طے ہونے پر نوجوان نے محبوبہ اور خود کو آگ لگالی
لکھنؤ (پاکستان امیج) بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے کوہنڈور میں ایک 29 سالہ نوجوان نے اپنی محبوبہ کی شادی کسی اور سے طے ہونے پر خود کو اور اسے آگ لگا دی۔ اس افسوسناک واقعے میں لڑکی موقع پر ہی ہلاک ہو گئی جبکہ نوجوان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ این ڈی ٹی وی …
Read More »دبئی ایئرپورٹ نے 2024 میں 9 کروڑ 20 لاکھ مسافروں کا ریکارڈ قائم کر دیا
دبئی (پاکستان امیج) دنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈے دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے 2024 میں ریکارڈ 92 ملین (9 کروڑ 20 لاکھ) مسافروں کو سنبھالا جو 2023 کے مقابلے میں چھ فیصد زیادہ ہے۔ اس بات کا اعلان دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کیا۔ العربیہ نے خبر ایجنسی روئٹرز کے …
Read More »سعودی عرب میں المناک ٹریفک حادثہ، 9 افراد جاں بحق
ریاض (پاکستان امیج) سعودی عرب کے مغربی شہر جیزان کے قریب سڑک حادثے میں 9 بھارتی شہری ہلاک، 2 زخمی ہوگئے۔ جبکہ زخمیوں کی فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ سعودی حکام کے مطابق حادثہ الرین، وادی الدواسر شاہراہ پر پیش آیا ہے۔ مسافروں کو لے جانے والی دو گاڑیاں آمنے سامنے سے ٹکرا گئیں۔ زخمیوں …
Read More »سعودی شہری بڑے بڑے پتیلے لے کر سنیما پہنچ گئے لیکن کیوں؟ جان کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی
ریاض (پاکستان امیج) سعودی عرب میں شہری بڑے بڑے پتیلے لے کر سنیما پہنچ گئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں سعودی شہریوں کو بڑے بڑے پتیلے پکڑے سنیما میں موجود ایک پاپ کارن سوپ کی دکان کے سامنے قطار میں کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ ؛ڈی جی …
Read More »مضرصحت ہونے کا خدشہ، کوک نے اپنے مشروبات مارکیٹ سے ہٹا لیے
برطانیہ(پاکستان امیج) کوکا کولا کی جانب سے یورپ کے کچھ ممالک میں کلوریٹ کی ’بلند سطح‘ کی وجہ سے اپنے مشروبات کو مارکیٹ شیلفوں سے ہٹانے کے بعد برطانیہ نے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔یہ مقبول سافٹ ڈرنک کمپنی بیلجیئم، لکسمبرگ اور نیدرلینڈز میں 328 GE اور 338 GE پروڈکشن کوڈز کے درمیان بنے ہوئے کوک، سپرائٹ، ڈائیٹ …
Read More »ٹرمپ کے سامنے گٹھنے ٹیکنے سے انکار، امریکی صحافی نے استعفیٰ دے دیا
نیویارک (پاکستان امیج)امریکہ میں حکومت تبدیل ہوتے ہی سی این این کے سینئر معروف اینکر امریکی صحافی جِم اکوسٹا نے استعفیٰ پیش کردیا،امریکی صحافی جِم اکوسٹا نے صدر ٹرمپ کے سامنے گٹھنے ٹیکنے سے انکار کرتے ہوئے سی این این سے استعفیٰ دے دیا۔ جم گزشتہ 18 سال سے سی این این کے ساتھ وابستہ تھے اور پریس بریفنگز میں …
Read More »بھارت میں خاتون موبائل فون نگلنے کے بعد جان سے ہاتھ دھو بیٹھی
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں خاتون موبائل فون نگلنے کے بعد جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹروں نے خاتون کو بچانے کی بہت کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوسکے۔بومورو گاؤں سے تعلق رکھنے والی 35 سالہ خاتون گزشتہ 15 سال سے ذہنی مریضہ تھی، خاتون کے رشتے دار نے فون نہ ملنے …
Read More »
Pakistan Image