نیویارک (پاکستان امیج) دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا کمپنیوں میں شمار ہونے والی ”میٹا“ نے حال ہی میں اپنے 20 ملازمین کو برطرف کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق، یہ افراد اندرونی معلومات میڈیا تک پہنچانے کے مرتکب پائے گئے، جو کہ کمپنی کی پالیسی کی خلاف ورزی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میٹا کے سی ای …
Read More »دنیا جہان
مائیکروسافٹ کا وائس، ویڈیو کالز میں انقلاب برپا کرنیوالی اسکائپ سروس ختم کرنے کا اعلان
نیویارک (پاکستان امیج) مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ آن لائن وائس اور ویڈیو کال کے بانی ’اسکائپ‘ کو ختم کر رہا ہے، جسے ٹیکنالوجی ٹائٹن نے 2011 میں حاصل کیا تھا۔ مقامی اخبار ڈان اخبار میں شائع فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ایکس پر اسکائپ سپورٹ کی ایک پوسٹ میں کہا گیا …
Read More »سعودی عرب: رمضان المبارک میں بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
ریاض(پاکستان امیج)سعودی عرب میں رمضان المبارک کے دوران بجلی صارفین کے لئے خوشی کی خبر سامنے آگئی، صارفین کے تحفظ کے لیے قائم کئے جانے والے ادارے نے کہا ہے کہ رمضان میں بجلی کمپنی بل ادا نہ کرنے پر صارفین کے بجلی کے کنکشن منقطع نہیں کرسکتی۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ادارے نے کہا ہے …
Read More »بھارت میں جہیز کی لعنت نے سابق خاتون عالمی چیمپئن کو بھی نہ بخشا ، شوہر کیخلاف مقدمہ کرانے پر مجبور
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت کی سابق عالمی چیمپیئن باکسر سویتی بورا نے اپنے شوہر دیپک ہڈا کے خلاف ایف آئی آر درج کروادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجن ایوارڈ یافتہ اور سابق عالمی چیمپیئن باکسر سویتی بورا نے اپنے شوہر اور کبڈی کھلاڑی دیپک ہڈا کے خلاف جہیز کیلئے اہلخانہ پر حملے کے الزام عائد کرتے ہوئے ایف آئی …
Read More »ڈوبتی شادی بچانے کی کوشش ناکام، بیوی کی ہٹ دھرمی پر دل شکستہ شوہر نے مہنگی ترین گاڑی تباہ کردی
ماسکو (پاکستان امیج) روس میں ایک شخص نے اپنی شادی بچانے کے لیے قیمتی ’پورشے میکین‘ کار خریدی، مگر جب بیوی نے تحفہ لینے سے انکار کیا تو اس نے گاڑی کو کچرے کے کنٹینر میں ڈال دیا۔ آج نیوز کے مطابق یہ حیران کن واقعہ ماسکو کے قریب میتی شیچی (Mytishchi) نامی علاقے میں پیش آیا۔ مقامی میڈیا کے …
Read More »سعودی عرب میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان
ریاض(پاکستان امیج)سعودی سینٹرل بینک نے بینکنگ سیکٹر میں رمضان المبارک کے ایام میں اوقاتِ کار اور عید الفطرکی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک میں ملک کے تمام بینکوں میں کام کا آغاز صبح 10 بجے جبکہ اختتام سہ پہر 4 بجے ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق سینٹرل بینک کی جانب سے …
Read More »آسٹریا میں پہلا روزہ یکم مارچ کو ہونے کا اعلان
ویانا(پاکستان امیج)آسٹریا میں اسلامی نظریاتی کونسل نے ملک بھر میں پہلا روزہ یکم مارچ کو ہونے کا اعلان کر دیا۔ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے آتے ہی مساجد کی رونقوں میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے، آسٹریا میں مساجد کی انتظامیہ نے رمضان المبارک میں نمازِ تراویح، سحری اور افطاری کے شیڈول مرتب کر لیے ہیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف کی کانگریس سینٹر تاشقند آمد، گارڈ آف آنر پیش
تاشقند(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ کانگریس سینٹر تاشقند پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف نے وزیر اعظم شہباز شریف کا استقبال کیا، اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ کانگریس سینٹر تاشقند آمد پر وزیراعظم اور ازبک صدر محو گفتگو …
Read More »سعودی عرب میں شدید سردی، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرنے کا امکان
ریاض (پاکستان امیج) سعودی عرب میں شدید سردی کی نئی لہر داخل ہو گئی، جس کے باعث شمالی اور وسطی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرنے کا امکان ہے۔ ماہرین موسمیات نے اس سردی کی لہر کو “برد العجوز” (بوڑھی عورت کی سردی) قرار دیا ہے، جو عام طور پر بہار سے قبل آتی ہے۔ سعودی محکمہ …
Read More »واٹس ایپ میسج بلیو ٹک لگے بغیر پڑھنے کے آسان اور بہترین طریقے جانئے
نیویارک (پاکستان امیج) عمومی طور پر جب آپ واٹس ایپ پر موصول ہونے والے پیغام کو پڑھتے ہیں تو بھیجنے والے کو ڈبل ٹک کا رنگ تبدیل ہو تا دکھائی دیتا ہے یعنی وہ بلیو ہو جاتے ہیں جس سے بھیجنے والے کو پتا چل جاتا ہے کہ پیغام پڑھ لیا گیا ہے تاہم کئی افراد یہ جاننا چاہتے ہیں …
Read More »
Pakistan Image