دنیا جہان

‘شادی کرو ورنہ نوکری سے نکال دیا جائے گا’، کمپنی نے ملازمین کو انوکھی دھمکی دیدی

بیجنگ (پاکستان امیج) چین کی ایک کمپنی نے اپنے کنوارے اور طلاق یافتہ ملازمین کیلئے انوکھی پالیسی کا اعلان کیا جس کی وجہ سے اسے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ چینی میڈیا کے مطابق صوبہ شانڈونگ میں قائم کیمیکل کمپنی نے جنوری میں نوٹس کے ذریعے پالیسی کا اعلان کیا جس میں دھمکی دی گئی کہ ستمبر تک اگر …

Read More »

آذربائیجان کے ساتھ 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری معاہدوں پر اپریل میں دستخط ہونگے: وزیراعظم

باکو (پاکستان امیج )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آذر بائیجان کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں کو ایک ماہ میں حتمی شکل دینے پر اتفاق ہوا اور 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدوں پر اپریل میں دستخط ہوں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آذربائیجان کے دورے کی دعوت …

Read More »

باکو: وزیراعظم شہباز شریف کی صدارتی محل زوولبا آمد، گارڈ آف آنر پیش

باکو(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف صدر آذربائیجان سے ملاقات کیلئے صدارتی محل زوولبا پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آذربائیجان کے زوولبا محل آمد پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے مرکزی دروازے پر وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے پرجوش مصافحہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر بھی …

Read More »

واٹس ایپ نے ایک ماہ کے دوران 84 لاکھ بھارتی اکاونٹس بند کردیے ، وجہ کیا ہے؟

نئی دہلی (پاکستان امیج )پیغام رسانی کے سب سے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم واٹس ایپ نے بھارت میں ایک ماہ کے دوران 8.4 ملین (84 لاکھ ) سے زائد واٹس ایپ اکاونٹس بند کردیے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایا کہ یہ کارروائی واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا کی طرف سے جعلی سرگرمیوں …

Read More »

آرمی چیف کا برطانیہ میں وارمنسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہ

راولپنڈی(پاکستان امیج)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اپنےد ورۂ برطانیہ کے دوران وار منسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سید عاصم منیر نے برطانوی آرمی چیف جنرل رولینڈ واکر کی دعوت پر وار منسٹر اور لاک ہل گیریژن کا دورہ کیا، جہاں …

Read More »

سرحد پار سے دہشتگردی، پاکستان کی افغانستان میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ سے تعاون کی اپیل

نیو یارک (پاکستان امیج)پاکستان نے افغانستان سے ہونے والی سرحد پار دہشتگردی پر ایک بار پھر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے افغانستان میں دہشتگردی کے خاتمے کے لئے اقوام متحدہ سے تعاون کی اپیل کر دی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس …

Read More »

دنیا کے سستے ترین شہروں میں پاکستان کے کونسے 3 شہر شامل ہیں؟

نیویارک (پاکستان امیج)ویسے تو پاکستان میں یوٹیلیٹی بلوں، پھلوں، سبزیوں اور دیگر روزمرہ کی اشیا کی قیمتیں دیکھ کر لگتا ہے کہ ہم بہت مہنگے ملک میں رہتے ہیںمگر دنیا کے 3 سستے ترین شہر پاکستان میں موجود ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق کم از کم ایک ڈیٹا کمپنی نمبیو (Numbeo) کی طرز زندگی کے اخراجات کی سالانہ …

Read More »

شادی کے 84 برس اور 100 سے زائد پوتے پوتیاں، برازیلین جوڑے کا ورلڈ ریکارڈ

برازیلیا(پاکستان امیج)محبت ایک ایسا لازوال جذبہ ہے جو فاصلے، وقت اور حالات کی تفریق کے بغیر انسانوں کو آپس میں جوڑے رکھتی ہے۔ اس کی ایک زندہ مثال برازیلین جوڑے کے ہاں دیکھنے کو ملتی ہے جو ریکارڈ 84 سال سے شادی شدہ ہے اور 100 سے زائد پوتے، پوتیوں اور نواسے نواسیوں کا دادا، دادی اور نانا، نانی ہے۔ …

Read More »

رنویر الہ آبادیہ تنازع: گرل فرینڈ نکی شرما کا دلسوز پیغام جاری

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی یوٹیوبر رنویر الہ آبادیہ، جو بیئر بائسپس کے نام سے مشہور ہیں، حالیہ دنوں میں کامیڈین سمے رائنا کے شو ‘انڈیاز گوٹ ٹیلنٹ’ میں اپنے نامناسب تبصرے کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ان کی مبینہ گرل فرینڈ، ٹیلی ویژن اداکارہ نکی شرما کے ساتھ تعلقات میں دراڑ کی خبریں …

Read More »

جاپان میں ایک فٹنس کے شوقین شخص نے انڈوں کے ذریعے اپنی طاقت اور مسلز بڑھانے کے لیے ایک منفرد تجربہ کیا

ٹوکیو (پاکستان امیج) جاپان میں ایک فٹنس کے شوقین شخص نے انڈوں کے ذریعے اپنی طاقت اور مسلز بڑھانے کے لیے ایک منفرد تجربہ کیا۔ جوزف ایوریٹ نامی اس شخص نے ایک ماہ میں ایک ہزار انڈے کھانے کا چیلنج لیا اور روزانہ تقریباً 30 انڈے کھائے۔ ان کی انڈوں پر مبنی خوراک میں آملیٹ، انڈے کے شیک اور چاول …

Read More »