دنیا جہان

سعودی عرب نے پاکستان کیلیے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کردیا

ریاض(پاکستان امیج)سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک کے لیے نئی ویزا پالیسی متعارف کرواتے ہوئے ایک سال کی ملٹی پل انٹری ویزا سہولت کو معطل کردیا۔ سعودی حکام نے سیاحت، کاروبار اور خاندانی وزٹ کے لیے جاری کیے جانے والے ایک سالہ ملٹی پل ویزے کو معطل کرتے ہوئے صرف سنگل انٹری ویزہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ …

Read More »

جام کمال خان کی سیکرٹری جنرل او آئی سی سے ملاقات ، ترقیاتی رابطوں پر زور

جدہ(پاکستان امیج) پاکستانی وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے سیکرٹری جنرل او آئی سی سے او آئی سی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر او آئی سی میں پاکستان کے مسقل مندوب سفیر سید محمد فواد شیر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر وزیر تجارت جام کمال خان نے او آئی سی کے رکن ممالک کے درمیان تجارتی …

Read More »

پاکستان اور امریکا کے عوامی رابطے مضبوط ہونے چاہئیں: بلاول بھٹو

واشنگٹن(پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے عوامی رابطے مضبوط ہونے چاہئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں پاکستانی میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی دعائیہ ناشتے کی تقریب میں امریکی حکام سمیت …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں نوکری کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر سامنے آ گئی

دبئی (پاکستان امیج )متحدہ عرب امارات میں تعینات پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں غیرہنرمند پاکستانیوں کو امارات میں نوکریوں کے مواقع ختم ہوجائیں گے کیونکہ پالیسی اعلیٰ ہنرمند پروفیشنلز کی ڈیمانڈ میں تبدیل ہوگئی ہے۔ گلف نیوز کو انٹرویو میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے کہا کہ اب ہمیں اپنے …

Read More »

مسجد نبوی میں افطار دسترخوان، مزید کون سی چیزیں شامل ہوں گی؟

ادارہ امورحرمین نے مسجد نبوی میں افطاری دسترخوان کے لیے مزید اضافی چیزوں کی منظوری دی ہے۔ الوطن اخبار کے مطابق مسجد نبوی کے اندر افطاری دسترخوان کے لیے کھجور، روٹی، دہی، پانی اوردقہ ( مصالحہ) فراہم کیا جاسکتا تھا۔ اب انتظامیہ نے کپ کیک، خشک میوہ جات یا میوہ بھری کھجور یا ملائی کی بھی اجازت دی ہے جسے افطاری کے لیے پیش …

Read More »

غزہ کے شہریوں کی نقل مکانی ناقابلِ قبول، فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات مسترد: سعودی عرب

سعودی عرب نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے مؤقف کو ایک مرتبہ پھر دہراتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت کا طویل مدت سے یہی نظریہ ہے کہ فلسطینیوں کی ایک خودمختار ریاست ہونی چاہیے اور یہ ایک پختہ مؤقف ہے جس پر مذاکرات ممکن نہیں ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کو امریکی ’ملکیت‘ میں …

Read More »

شادی کی تقریب میں کھانا کم ہو گیا ، پھر لڑکے والوں نے کیا کیا؟ حیران کن انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج)بھارت کی ریاست گجرات میں شادی کی تقریب میں کھانا کم پڑنے پر باراتی بارات واپس لے گئے تاہم پولیس کی مداخلت سے معاملہ حل ہوا اور رخصتی ہوئی ۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے علاقے سورت میں شادی کی ایک تقریب میں اس وقت بڑی دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب کھانا کم پڑنے پر …

Read More »

عمران خان کا انٹرویو کرنیوالے امریکی دانشور ڈرین بیٹائی کو محکمہ خارجہ میں اہم عہدہ مل گیا

نیویارک (پاکستان امیج)معروف امریکی دانشور ڈیرن بیٹائی محکمہ خارجہ میں اہم کردار ادا کریں گے۔سکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے دور میں تقریر کرنے والے ڈیرن بیٹی کو عوامی سفارتکاری کے لیے بطور قائم مقام انڈر سیکرٹری تعینیات کرنے کا امکان ہے . معروف دانشور ڈیرن بیٹائی نے 2023 میں سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے …

Read More »

بیٹی کو ہسپتال لے جانے والی ماں بستر کے پاس ہی مرگئی، انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

ممبئی(پٌاکستان امیج)بھارتی گلوکار سونو نگم نے حال ہی میں موسیقی کےلیے اپنی محبت سے ایک بار پھر سب کو متاثر کردیا۔ گلوکار نے شدید کمر درد کے باوجود، پونے میں اپنے کنسرٹ میں پرفارم کیا۔ سونو نگم نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ کمر درد کی شدت سے دوچار نظر آ رہے تھے۔ انہوں …

Read More »

کمبھ میلے کے دوران ہاتھ میں آئینہ پکڑے بیوی کی مدد کرتے شوہر کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت میں جاری مہا کمبھ میلے کے تہوار میں مشہور شخصیات سمیت ہزاروں افراد پہنچ رہے ہیں جہاں سے مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر سامنے آرہی ہیں۔ حال ہی میں کمبھ میلے سے ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن رہی ہے جس میں دکھایا گیا کہ ایک شخص اپنی بیوی کے …

Read More »