’بھارتیو! بچ کے رہنا ‘ شعیب اختر بھی کولمبوپہنچ گئے

کولمبو(پاکستان امیج) ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شعیب اختر قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کولمبو پہنچ گئے ۔
سابق پاکستانی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کولمبو پہنچ چکے ہیں۔ راولپنڈی ایکسپریس نے کولمبو پہنچتے ہی بھارتیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچ کے رہنا پاکستان سے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *