بھارت کیخلاف اہم ٹاکرے میں پاکستان نے ٹاس جیت کو بولنگ کا فیصلہ کیوں کیا ؟ بابراعظم نے وجہ بتا دی

کولمبو(پاکستان امیج)ایشیا کپ سپر 4کے اہم میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیوں کیا ؟وجہ بھی بتا دی۔

ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہاکہ ہمارا آج کے میچ پر فوکس ہے، ہماری ٹیم اچھا کھیل رہی ہے، ان کا کہناتھا کہ بولنگ کافیصلہ پچ دیکھ کر کیا ہے،میچ جیتنے کی کوشش کریں گے، پلیئرز فارم میں ہیں ہر میچ کو نیا سمجھ کر کھیلتے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *