کل سری لنکا کا موسم کیسا رہے گا اور کیا پاک بھارت میچ ہو پائے گا؟

کولمبو(پاکستان امیج)ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور مرحلے میں کھیلا جانے والا میچ بارش کے باعث کل تک کے لیے ملتوی ہو گیاہے اور اب میچ کل اسی جگہ سے شروع ہو گا جہاں آج ختم ہو ا ہے لیکن کولمبو کے موسم کے حوالے سے تشویشناک خبریں سامنے آرہی ہیں ۔ کولمبو میں کل کے موسم کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہاں جا رہا ہے کہ دوپہر 3بجے سے لے کر رات 11بجے تک بارش کے 80سے 90فیصد تک امکانات ہیں جس کے باعث پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کل بھی نہ ہو پانے کے واضح امکانات ہیں ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *