ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے دوران بارش کے کتنے فیصد امکانات ہیں؟

کولمبو(پاکستان امیج)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آپس میں مدمقابل ہوںگی۔ میچ کے دوران ٰ60 فیصد بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے تاہم گزشتہ روز کولمبو میں سورج نکلا رہا۔

دوسری جانب پاکستان اور بھارت کے اہم ترین میچ کے لیے ایشین کرکٹ کونسل نے ریزرو ڈے بھی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،اگر پاکستان اور بھارت کا میچ اتوارکو نہیں ہوتا تو اگلے روز مکمل کیا جائے گا۔قبل ازیں گراونڈسٹاف نے حوالے سے بتایا ہے کہ پچ اور آوٹ سرکل کو مکمل طور پر کور کردیا گیا ہےجبکہ میٹرولوجی ڈیپارٹمنٹ سری لنکا نےکل60فیصد تک بارش کی پیشگوئی کررکھی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *