کھیل

ایشین گیمز تائیکوانڈو میں پاکستان کو بڑا دھچکا

بیجنگ (پاکستان امیج)ایشین گیمز تائیکوانڈو میں پاکستان کو بڑا دھچکا لگ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق 58 کے جی کے مقابلوں میں ہارون سیکنڈ سیڈ اور پاکستان کیلئے میڈل کی امید تھے تاہم ہارون خان کو پہلے راو¿نڈ میں شکست کا سامنا رہا۔ ہارون کو کرغزستان کے ایڈین التیباو نے دو۔ ایک سے ہرایا، پہلا راو¿نڈ ہارون نے گیارہ۔ سات …

Read More »

ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کیلئے بھارت کب روانہ ہو گی ؟ دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور(پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے پاکستانی ٹیم کو تاحال ویزے جاری نہیں کیئے ہیں جبکہ دیگر تمام ٹیمیں بھارت پہنچ چکی ہیں لیکن بھارت پاکستان کے معاملے میں مسلسل ہٹ دھرمی کا مظاہر ہ کر رہاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی ذرائع کا کہناہے کہ آج شام تک پاکستانی آفیشلز کے ویزوں کے مسئلے …

Read More »

ایشیئن گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان کا سنگاپور کیخلاف شاندار فتح سے آغاز

بیجنگ(پاکستان امیج)ایشیئن گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے شاندار آغاز کرتے ہوئے سنگاپور کو صفر کے مقابلے میں 11 گولز سے مات دے دی۔ پاکستان کی جانب سے ارشد لیاقت اور ارباز خان نے ہیٹ ٹرکس بنائیں۔ چین کے شہر ہینگزو میں جاری ایشیئن گیمز کے ہاکی ایونٹ کے اپنے پہلے میچ میں پاکستان نے سنگاپور کے خلاف 0-11 …

Read More »

بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میں عبرتناک شکست دے دی

اندور(پاکستان امیج)تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 99رنز سے شکست دے دی ۔ تفصیل کے مطابق آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوا ۔بھارت نے مقررہ 50اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 399رنز بنائے ۔ بھارتی اوپنر شبمن گل نے 104، شہریاس اییئر …

Read More »

‘سلمان علی آغا کوئی پلیئر نہیں، وہ وقت کا ضیاع ہے، محمد آصف کا بیان

کراچی(پاکستان امیج)سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے سلمان علی آغا کو کرکٹر ماننے سے ہی انکار کردیا. سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے کہا کہ سلمان علی آغا کوئی پلیئر نہیں، وہ وقت کا ضیاع ہے، جتنے رنز اس نے بنائے وہ میں بھی بناسکتا ہوں، وہ صرف اس وقت رنز بناتے ہیں جب دوسرے کھلاڑی اچھا خاصا اسکور کر …

Read More »

محمد آصف کے بابراعظم کے خلاف بیان پر کپتان کے والد خود میدان میں آگئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق فاسٹ باولر اور کرکٹر محمد آ صف کی جانب سے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر کی جانے والی تنقید کے بعد والد اعظم صدیقی کا ردعمل آگیا۔ سوشل میڈیا پر دیے گئے بیان میں محمد آصف نے کہا تھا کہ’ میں نے بابر اعظم کو صرف 2گیندوں کا سامنا کرنے کے بعد ٹرائلز میں منتخب …

Read More »

ورلڈکپ، کولکتہ پولیس نے پاکستان ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی دینے کا پلان بنالیا

کولکتہ(پاکستان امیج) کولکتہ پولیس نے پاکستان ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا پلان بنالیا۔ کولکتہ پولیس نے ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا پلان بنالیا، یہاں گرین شرٹس کو ایک میچ بنگلہ دیش کیخلاف 31 اکتوبر کو کھیلنا ہے، دوسرا انگلینڈ سے 11نومبرکو ہوگا، یہ قبل ازیں 12نومبر کو شیڈول تھا مگر کالی …

Read More »

ایشین گیمزدوسرا سیمی فائنل؛ پاکستان ویمنز ٹیم نے سری لنکا کو 76رنز کا ہدف دیدیا

ہانگ ژو(پاکستان امیج)ایشین گیمز کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان ویمنز ٹیم 75رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان نے سری لنکا کو جیت کیلئے 76رنز کا ہدف دیدیا،پاکستان نے مقررہ 20اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 75رنز بنائے،شوال ذوالفقار 16،منیبہ علی 13اور عمائمہ سہیل 10رنز بنا کرآؤٹ ہوئیں،قومی ٹیم کی کپتان …

Read More »

ورلڈکپ سیمی فائنل میں کونسی 4 ٹیمیں پہنچیں گی؟ ہاشم آملہ نے پیشگوئی کر دی

کیپ ٹائون (پاکستان امیج) جنوبی افریقہ کے سابق بیٹر ہاشم آملہ نے کرکٹ ورلڈ کپ کی 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کر دی۔ اس حوالے سے ہاشم آملہ کا کہنا ہے کہ پاکستان، بھارت، جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی، ان ٹیموں کے پاس طاقت اور قابلیت ہے، جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کو کھیل …

Read More »

ورلڈکپ سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا

کولمبو(پاکستان امیج) ورلڈکپ سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا سر ی لنکن میڈیا کے مطابق لیگ سپنروانندوہسارنگا ورلڈکپ سے باہر ہو گئے ،وانندروہسارنگاہیم سٹرنگ انجری کا شکار ہیں،وانندوہسارنگا اسی انجری کی وجہ سے ایشیا کپ بھی نہیں کھیل سکے تھے،سری لنکن میڈیا کے مطابق ری ہیب کے دوران وانندروہسارنگا کی تکلیف میں اضافہ ہوا۔ یاد …

Read More »