ورلڈکپ سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا

کولمبو(پاکستان امیج) ورلڈکپ سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا

سر ی لنکن میڈیا کے مطابق لیگ سپنروانندوہسارنگا ورلڈکپ سے باہر ہو گئے ،وانندروہسارنگاہیم سٹرنگ انجری کا شکار ہیں،وانندوہسارنگا اسی انجری کی وجہ سے ایشیا کپ بھی نہیں کھیل سکے تھے،سری لنکن میڈیا کے مطابق ری ہیب کے دوران وانندروہسارنگا کی تکلیف میں اضافہ ہوا۔

یاد رہے کہ سری لنکا نے ابتک ورلڈکپ سکواڈ کا اعلان نہیں کیا ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *