لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف نے ورلڈ کپ کیلئے بھارت روانگی سے قبل اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں کون آتا ہے اس کا ہمیں علم نہیں لیکن ہم خود کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں،ہم ایشین کنڈیشنز میں کھیلنے کے عادی ہیں، بیٹنگ پچز ہوں یا بولنگ کیلئے سازگار ہمیں …
Read More »کھیل
سی پی ایل میں صائم ایوب کی ایک اور نصف سنچری، گیانا کو چیمپئن بنوا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کے نوجوان بیٹر صائم ایوب نے کیربیئن پریمیئر لیگ کے فائنل میں نصف سنچری سکور کر کے اپنی ٹیم کو فاتح بنوا دیا،پروویڈنس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں ٹرمباگو نائٹ رائیڈرز کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے صرف 94رنز پر ڈھیر ہو گئی، ڈیوائن پریٹوریس نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا جبکہ …
Read More »ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے دوران ایمپائر کون کون ہونگے؟
دبئی(پاکستان امیج)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے ورلڈکپ میں امپائرز اور ریفریز کی تقرری کا اعلان کردیا۔ 6 اکتوبر کو پاکستان اور نیدرلینڈز کے میچ میں جیف کرو میچ ریفری کے فرائض انجام دیں گے، جب کہ کرس براؤن اور ایڈرائن ہولڈ اسٹاک فیلڈ امپائر اور روڈ ٹکر ٹی وی امپائر ہوں گے۔پاکستان اور سری لنکا کے …
Read More »کیا پی ایس ایل میں مزید ایک ٹیم شامل ہو گی ؟ پی سی بی نے اعلان کردیا
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن میں کسی نئی ٹیم کا اضافہ نہیں ہوگا اور یہ لیگ چھ ٹیموں کے ساتھ ہی کھیلی جائے گی۔ پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس پیر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں پاکستان …
Read More »ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ کی بحث میں حارث رؤف نے دلچسپ بیان دے دیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ سیمی فائنلسٹ کا پتہ نہیں، ہم خود کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنا اعزاز ہے۔کنڈیشنز سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ میں ایشیئن کنڈیشنز …
Read More »صرف بھارت سے کھیلنے نہیں جا رہے، ہمارے لیےسب حریف ہیں، عبد اللہ شفیق
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر عبداللّٰہ شفیق کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ صرف بھارت سے کھیلنے نہیں جا رہے ، سب ہمارے لیے حریف ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سکواڈ میں تیسرے اوپنر کے طور پر شامل ہوا ہوں، جب بھی موقع ملے گا اچھا کرنے کی کوشش کروں گا۔ …
Read More »بھارت نے ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیئے
اسلام آباد (پاکستان امیج) پی سی بی کی جانب سے آئی سی سی کو لکھےخط کے چند گھنٹے بعد پاکستانی ٹیم کو ویزوں کی منظوری دیدی گئی۔ پاکستان ٹیم کو ویزے روانگی سے 48 گھنٹے سے بھی کم وقت میں دیئے گئے ہیں۔پاکستان ٹیم براستہ دبئی بھارتی شہر حیدرآباد جائے گی۔ پاکستان ٹیم کی منگل اور بدھ کی رات کو …
Read More »‘ ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شکست پر سب بلک بلک کر روئے، حسن علی کا انکشاف
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے باولر حسن علی کا کہنا ہے کہ 2021 کے ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں سب بلک بلک کر روئے۔ قومی ٹیم کے بولر حسن علی نے پوڈ کاسٹ انٹرویو میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا سے شکست کے بعد کچھ لڑکوں نے …
Read More »بابراعظم کا دوران ڈرائیونگ چالان ہوگیا
لاہور(پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا دوران ڈرائیونگ چالان ہوگیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق بابراعظم کو گلبرگ میں لین وائلیشن پر روکاگیا اور ان کے پاس ڈرائیونگ لائسنس بھی نہیں تھا۔ٹریفک پولیس نے بتایاکہ ٹریفک وارڈن نے بابراعظم کا 2 ہزار روپے کا چالان کیا۔
Read More »ایشین گیمزویمنز کرکٹ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دیکر کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا
کولمبو(پاکستان امیج) ایشین گیمزویمنز کرکٹ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دیکر کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایشین گیمز2023ویمنز کرکٹ کے تیسری پوزیشن کیلئے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 5وکٹوں سے ہر ادیا،بنگلہ دیش کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے …
Read More »
Pakistan Image