کھیل

آئی سی سی نے ورلڈ کپ سے قبل نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی

دبئی (پاکستان امیج)آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے ، بابراعظم ورلڈ نمبر ون بیٹر کے طور پر ورلڈ کپ میں کھیل کا آغاز کریں گے ۔ رینکنگ کے مطابق بابراعظم ورلڈ کپ میں نمبر ون بیٹر کی حیثیت سے داخل ہوں گے تاہم بھارت کے شبمن گل اور …

Read More »

کیا پاکستان اور بھارت میں سے کوئی ورلڈ کپ جیت سکے گااور اس کا ریکنگ سے کیا تعلق ہے ؟دلچسپ اعدادو شمار سامنے آ گئے

دبئی (پاکستان امیج)ون ڈے ورلڈکپ 2023 سے قبل ٹیم رینکنگ پاکستان اور بھارت کے لیے خوش آئند ہیں، بھارتی ٹیم ورلڈکپ میں نمبر ون جب کہ پاکستان نمبر ٹو کے ساتھ داخل ہو گی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق بھارت اور پاکستان کی ون ڈے ٹیم رینکنگ پر 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے ورلڈکپ سے …

Read More »

ورلڈکپ، کپتان بابراعظم نے بھارت روانہ ہوتے ہوئے پاکستانیوں کیلئے پیغام جاری کر دیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈکپ کے لیے بھارت جانے سے قبل بیان جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر قومی ٹیم کے ہمراہ کپتان نے اپنی تصاویر شیئر کیں اور لکھا ہم ورلڈ کپ کے لیے روانہ ہو چکے ہیں، ہم پاکستان ٹیم کے فینز سے دعاؤں اور نیک خواہشات کی درخواست …

Read More »

ورلڈ کپ 2023ء: قومی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی

لاہور(پاکستان امیج)کرکٹ کی عالمی جنگ چھڑنے میں چند روز باقی ہیں،قومی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی ،قومی کرکٹ ٹیم 9گھنٹے دبئی قیام کے بعد بھارت روانہ ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کے وقت کے مطابق آج رات 8 بجے حیدرآباد پہنچے گی۔ قومی ٹیم 29 ستمبر کو اپنا پہلا وارم اپ میچ …

Read More »

ورلڈ کپ کے لیے بھارت جانے سے پہلے شاداب خان کا بیان

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ٹیم میں اتحاد برقرار رکھتے ہوئے ورلڈکپ جیتنے کےلیے پُرامید ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کوشش ہوگی کہ بھارت جاکر ورلڈکپ جیتیں۔ آئی سی سی ڈیجیٹل سے بات چیت میں شاداب خان کا کہنا تھا کہ جب بھی آپ پاکستان سکواڈ کا حصہ بنتے ہو …

Read More »

’حسن علی کو ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ صرف یہ ایک چیز دیکھ کر کیا ‘بابراعظم نے وجہ بیان کر دی

لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈ کپ سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ وہ تجربہ کار ہیں اور ورلڈکپ کا تجربہ بھی رکھتے ہیں، صرف اسی بنیاد پر انہیں ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ ورلڈ کپ کیلئے بھارت روانگی سے قبل پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بابراعظم کا کہناتھا کہ …

Read More »

ورلڈکپ میں کس کھلاڑی کی کمی محسوس ہوگی؟ بابراعظم نے پریس کانفرنس میں بتا دیا

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ ورلڈکپ میں نسیم شاہ کو بہت مس کریں گے وہ تینوں فارمیٹ میں بولنگ شروع کرتے تھے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابراعظم نے کہاکہ مڈل اوورز میں ہم اچھا پرفارم نہیں کر پا رہے،خود سے زیادہ پندرہ کھلاڑیوں پر یقین رکھتا ہوں،ہمیں پتہ ہے جب یہی کھلاڑی میچ …

Read More »

ڈریسنگ روم میں لڑائی کی خبروں پر بابراعظم بول پڑے

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ میرے سپنرز بہترین ہیں ، مانتا ہوں ابھی پرفارمنس اچھی نہیں ہے،امید ہے ورلڈکپ میں اچھا کھیل پیش کریں گے۔ پریس کانفرنس میں ڈریسنگ روم میں لڑائی کی خبروں پر بابراعظم نے کہاکہ ڈریسنگ روم کی باتوں کو لڑائی بنا دیا گیا، ہم نے ہر میچ میں فوکس کرنا …

Read More »

ورلڈکپ کیلئے پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری لیکن روانگی کب ہوگی؟ شیڈول سامنے آگیا

لاہور (پاکستان امیج) مودی حکومت کی جانب سے پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم آج رات بھارت روانہ ہو گی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق پاکستانی ٹیم کو بھارت روانگی کیلئے ویزے 48 گھنٹے سے بھی کم وقت قبل دیئے گئے ہیں، ویزوں کی درخواست کے باوجود بھارت کی جانب سے حسب معمول ٹال مٹول …

Read More »

بھارت کی کنڈیشنز میں زیادہ نہیں کھیلا،کوشش کریں گے بطور ٹیم اچھا کھیل پیش کریں،بابراعظم

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ بھارت کی کنڈیشنز میں زیادہ نہیں کھیلا،کوشش کریں گے بطور ٹیم اچھا کھیل پیش کریں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہاکہ ہمارمورال کافی ہائی ہے،فینز سے درخواست ہے ہمیں خوب سپورٹ کریں،ان کا کہناتھا کہ ورلڈکپ کیلئے جو کھلاڑی جا رہے ہیں انہیں فخر …

Read More »