ایشین گیمز تائیکوانڈو میں پاکستان کو بڑا دھچکا

بیجنگ (پاکستان امیج)ایشین گیمز تائیکوانڈو میں پاکستان کو بڑا دھچکا لگ گیا ۔
تفصیلات کے مطابق 58 کے جی کے مقابلوں میں ہارون سیکنڈ سیڈ اور پاکستان کیلئے میڈل کی امید تھے تاہم ہارون خان کو پہلے راو¿نڈ میں شکست کا سامنا رہا۔
ہارون کو کرغزستان کے ایڈین التیباو نے دو۔ ایک سے ہرایا، پہلا راو¿نڈ ہارون نے گیارہ۔ سات سے جیتا اور برتری حاصل کی، دوسرے راو¿نڈ میں ایڈین نے آخری لمحات میں پوائنٹ لے کر دس۔ نو دے کامیابی سمیٹی۔
تیسرے راو¿نڈ میں بھی کرغزستان سے پلیئر نے آخری لمحے 3 پوائنٹ لے کر مقابلہ پندرہ۔ بارہ سے جیتا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *