جمیکا(پاکستان امیج)ویسٹ انڈیز میں جاری کیربیئن لیگ میں پاکستانی کھلاڑی چھائے ہوئے ہیں اعظم خان نے اچھے اچھے باولرز کے ہوش اڑاتے ہوئے چھکوں کی برسات کر دی۔اعظم خان سی پی ایل میں گوانا امیزون واریئرز کی نمائندگی کر رہے ہیں وکٹ کیپر جارح مزاج بیٹر اعظم خان اس وقت ویسٹ انڈیز میں جاری کیربیئن پریمیئر لیگ میں اپنے جوہر …
Read More »کھیل
قومی ٹیم کے ویزوں کا معاملہ سنگین،بھارت نے تاحال این او سی جاری نہ کیا
نئی دہلی (پاکستان امیج)کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں شرکت کےلیے قومی اسکواڈ کے بھارتی ویزوں کے اجرا کا تاحال تاخیر کا شکار ہے، بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے اب تک این او سی ہی جاری نہیں ہوا۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ این او سی نہ ملنے کی وجہ سے اسکواڈ کے ویزے تاخیر کا شکار ہیں۔ اس حوالے …
Read More »سوشل میڈ یا سے دور رہنے والی شاہد آفریدی کی بیوی کا بیٹی کی شادی کے بعد پیغام سامنے آگیا
کراچی(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے شادی کے شرکاء کا شکریہ ادا کیا تو ان کی ساس نادیہ شاہد نے بھی انہیں دعائیں دے دیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس سے دور رہنے والی ان کی ساس اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی اہلیہ نادیہ شاہد نے اپنے ایکس اکاؤنٹ سے پیغام شیئر کیا اور اس …
Read More »بنگلہ دیشی باؤلر نے کیوی بیٹر کو اس طریقے سے آؤٹ کردیا کہ کپتان نے ہی کھیلنے کے لیے واپس بلا لیا
ڈھاکہ(پاکستان امیج)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے ڈھاکہ میں کھیلے گئے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں سپورٹس مین سپرٹ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ بنگلہ دیشی فاسٹ باؤلر حسن محمود نے ایش سوڈھی کو نان سٹرائیکر اینڈ پر منکڈ آؤٹ کیا اور تھرڈ امپائر نے ایش سوڈھی کو رن آؤٹ قرار دے دیا۔ Litton Das called back Ish …
Read More »میں بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پورا اوور میڈان کرواسکتا ہوں، محمد آصف کا تہلکہ خیز بیان
نیویارک(پاکستان امیج)پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر محمد آصف نے دعویٰ کیاہے کہ انہوں نے ہی پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو ٹرائلز کے دوران منتخب کیا ۔سابق فاسٹ باؤلر نے T20 کرکٹ میں پاور پلے کے دوران بابراعظم کے بیٹنگ ڈسپلے پر بھی سوال اٹھا دیا۔ محمد آصف نے بتا یا “میں نے بابر اعظم کو صرف 2گیندوں کا سامنا …
Read More »گوتم گمبھیر بھی بالآخر مان گئے ، بابراعظم کو بہترین کوالٹی والا کھلاڑی قرار دے دیا
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی گوتم گمبھیر بھی بالآخر مان گئے ہیں اور انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو بہترین کوالٹی والا کھلاڑی قرار دے دیا۔ سٹار سپورٹس کو دیے گئے ایک انٹرویو میں میزبان نے گوتم گمبھیر سے سوال کیا کہ آئندہ ورلڈکپ میں ان کی نظر کس کھلاڑی پر ہوگی …
Read More »سعودی عرب کے قومی دن پر رونالڈو نے روایتی لباس پہن کر مداحوں کا دل جیت لیا
ریاض (پاکستان امیج) سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے عربوں کا روایتی لباس پہن کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ جیو نیوز کے مطابق سعودی عرب کے شہری آج اپنا 93 واں قومی دن منارہے ہیں جس کی مناسبت سے سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیو وائرل ہیں اور ایسے میں سعودی فٹبال …
Read More »ٹیم میں تبدیلیاں، انضمام اور بابر نے کرکٹ کمیٹی کی تجاویز نظرانداز کردیں
کراچی (پاکستان امیج) انضمام الحق اور بابر اعظم نے ٹیم میں تبدیلیوں کے حوالے سے کرکٹ کمیٹی کی تجاویز نظرانداز کر دیں۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ ہم نے ایشیا کپ کی کارکردگی کا جائزہ کیا، کرکٹ کمیٹی کے 2 سابق کپتانوں محمد حفیظ اور مصباح …
Read More »نسیم کے کندھے کی سرجری ہوگی لیکن بحالی کیلئے کتنا وقت درکار ہے؟ خبرآگئی
لاہور (پاکستان امیج ) نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری ہوگی جب کہ انھیں فٹنس کی بحالی کیلیے 4ماہ درکار ہیں۔ ایشیاکپ میں بھارت سے میچ میں آخری اوور ادھورا چھوڑ کر میدان سے باہر جانے والے پیسر نسیم شاہ کا دبئی میں سکین ہوا تھا، پی سی بی کے مطابق مکمل طبی معائنے اور قابل ذکر ماہرین سے صلاح …
Read More »پاکستان کی ون ڈے حکمرانی ختم، بھارت تینوں فارمیٹس میں پہلے نمبر پر آگیا
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان سے نمبر ون پوزیشن چھین لی۔ جیو نیوز کے مطابق گزشتہ روز بھارت نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو شکست دیکر ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔بھارتی ٹیم آسٹریلیا کو شکست دیکر آئی سی سی رینکنگ میں …
Read More »
Pakistan Image