حیدر آباد(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے میچ میں ریچن اور ڈیون کے درمیان بہترین پارٹنرشپ قائم ہوئی ۔ انہوں نے کہا کہ ریچن اور ڈیون نے انگلینڈ کی گیند بازوں کو میرٹ پر شاٹس لگائیں ۔ہماری ٹیم کو ریچن رویندرا پر فخر ہے ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہینری اور بولٹ نے بہت اچھی گیند بازی کی ۔ ہمارے کھلاڑیوں کو ان کنڈیشنز میں کھیلنے کی خاصی پریکٹس ہو گئی ہے۔
Check Also
نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …
Pakistan Image