احمد آباد (پاکستان امیج)نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے جس پر کپتان ٹام لتھام نے کہا کہ پچ بعد میں بیٹنگ کیلئے سازگار ہو گی ۔
نیوزی لیند کے کپتان ٹام لتھام کا کہناتھا کہ پچ اچھی لگ رہی ہے اور امید ہے کہ یہ ہمیں بعد میں بیٹنگ میں مدد فراہم کرے گی ، ٹیم کے لڑکے دنیا کے مختلف کونوں میں تھے اور ایک ہفتہ قبل ہم یہاں اکھٹے ہوئے ہیں، کین ابھی تیار نہیں ہواہے لیکن بہتری کی جانب گامزن ہے ۔فرگوسن ، سودھی ، کین اور ٹم سودھی آج کا میچ نہیں کھیلیں گے ۔
Check Also
نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …
Pakistan Image