عبداللہ شفیق کی سنچری، بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

نئی دہلی (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے اوپنر عبد اللہ شفیق ورلڈ کپ ڈبیو میچ میں سنچری سکور کرنے والے واحد پاکستانی بیٹر بن گئے۔

عبد اللہ شفیق ڈیبیو ورلڈ کپ میچ میں سب سے بڑے انفرادی سکور کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا، 23 سالہ عبداللہ شفیق نے 103 گیندوں پر 113 رنز بنائے جس میں دس چوکے، اور تین چھکے شامل ہیں۔ اس سے قبل سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن خان نے 1983ء کے ورلڈ کپ میں سری لنکا کیخلاف ہی 82 رنز سکور کیے تھے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *