ایشین پیرا گیمزپاکستانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل جیت لیا

بیجنگ(پاکستان امیج) پاکستانی ایتھلیٹ حیدرعلی نے چین میں جاری ایشین پیرا گیمز میں گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق قومی ایتھلیٹ حیدر علی نے ایشین پیرا گیمز میں مینز ڈسک تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتا۔

یاد رہے کہ حیدر علی 2021 کے پیرا اولمپکس میں بھی گولڈ میڈل پاکستان کے نام کر چکے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *