شاہین شاہ آفریدی نے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا

لاہور (پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نےلیجنڈری کرکٹر اور سابق کپتان وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا۔

شاہین شاہ نے ورلڈ کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی فاسٹ بولر کا ریکارڈ برابر کیا ہے، بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولرورلڈ کپ 2023ء میں مجموعی طور پر 18 وکٹیں حاصل کیں جبکہ وسیم اکرم نے بھی 1992ء کے ورلڈ کپ میں 18 وکٹیں حاصل کی تھیں۔پاکستان کی جانب سے ایک ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ شاہد آفریدی کا ہے۔ انہوں نے 2011ء کے ورلڈ کپ میں 8 میچ کھیل کر 21 وکٹیں لی تھیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *