لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو فارغ کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی فارغ کردی گئی،ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر سلیکشن کمیٹی کو فارغ کیا گیا،نئے چیف سلیکٹر اورسلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
Pakistan Image