لاہور(پاکستان امیج)اکثر اوقات آپ کو شادی کے مواقعوں پر یہ طعنہ سننے کو ملتا ہو گا کہ اب دوستوں کا دامن چھوٹ گیا اور بیوی کا پلو تھام لیا ، دوستوں سے ملاقات کا اب وقت بھی نہیں ملتا لیکن امام الحق نے ان تمام دقیانوسی جملوں کو مسترد کرتے ہوئے بابراعظم کے ساتھ خوبصورت تصاویر کے ساتھ دلچسپ پیغام …
Read More »کھیل
’ یہ گھنٹے کی محبت ہے ۔۔۔‘ گھر پہنچ جانے والے ٹی وی چینلز کے رپورٹرز کی ایسی حرکت کہ یونس خان بھڑک اٹھے، ویڈیو وائرل
لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اپنی بیگمات کے ہمراہ دورہ آسٹریلیا پر روانہ ہو چکےہیں جس کی ویڈیو ز سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہیں اور اس ٹور کوسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دورہ کم اور ’ ہنی مون ‘ زیادہ قرار دیا جارہاہے تاہم اس دوران پاکستان کے سابق ٹیسٹ پلیئر اور کپتان یونس خان کی ویڈیو …
Read More »حسن علی نے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ سے متعلق حیرت انگیز انکشاف کر دیا
کینبرا (پاکستان امیج) قومی فاسٹ باولر حسن علی نے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ سے متعلق ایسا حیرت انگیز انکشاف کر دیا جو شاہینوں کی ہار جیت میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کےمطابق قومی کرکٹر حسن علی کا کہنا ہے کہ کینگرو بلے باز عثمان خواجہ اردو جانتے ہیں اور گراونڈ میں ہونیوالی ہماری …
Read More »آسٹریلیا کے دورے پرجا رہے ہو یا ’ ہنی مون پر ‘ ، شائقین کرکٹ قومی ٹیم پر برہم
لاہور (پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بیگمات کے ہمراہ دورہ آسٹریلیا پہنچنے پر مداح چراغ پَا ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گزشتہ روز کھلاڑیوں کی روانگی کی ویڈیو ٹوئٹر (ایکس) پر شیئر کی جس میں پلئیرز 3 تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے سڈنی روانہ ہورہے تھے۔ Honeymoon period in Australia…. 😂 pic.twitter.com/5CmTycn7Tr — …
Read More »امام الحق نے بابر اعظم کی سوشل میڈیا پر کی گئی نصیحت کا جواب دےد یا
لاہور (پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے سابق کپتان بابراعظم کی سوشل میڈیا پر کی گئی نصیحت کا جواب دے دیا۔ امام الحق 25 نومبر کو لاہور میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ انکی شادی کی تقریبات میں قومی کرکٹرز نے بھی شرکت کی تھی جن میں دو سابق کپتان بابراعظم اور سرفراز احمد بھی …
Read More »امام الحق نے اہلیہ سے منسوب جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے خبردار کر دیا
لاہور (پاکستان امج) حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز امام الحق نے اہلیہ انمول محمود سے منسوب جعلی سوشل میڈیا اکاونٹس کا انکشاف کیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کھلاڑی نے اپنے مداحوں کو اہلیہ کے حقیقی سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے …
Read More »ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کی پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کے سینٹرل کنٹریکٹ کو اپ گریڈ کرتے ہوئے انہیں ڈی سی بی کیٹگری میں کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ فیصلہ اپنی اس پالیسی کے تحت کیا ہے کہ اگر سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کوئی بھی کھلاڑی جو اے یا بی کیٹگری سے نیچے ہے اور وہ کپتان …
Read More »پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلیے آسٹریلیا روانہ
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے آسٹریلیا روانہ ہوگئی، قومی اسکواڈ براستہ دبئی سڈنی سے کینبرا پہنچے گا۔ ٹیم میں 18 کھلاڑی شامل ہیں جبکہ مینجمنٹ کے دو ارکان ڈاکٹر سہیل اور شاہد اسلم اسکواڈ کو بعد میں جوائن کریں گے۔ بیٹنگ کوچ ایڈم ہولیوک اور ہائی پرفارمنس کوچ سائمن گرانٹ ہیلمٹ آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔ …
Read More »پاکستان سپر لیگ9, جاوید آفریدی نے بڑا مطالبہ کردیا
لاہور (پاکستان امیج) زلمی کے سربراہ جاوید آفریدی نےپشاور زلمی کے میچز پشاور میں منعقد کرانے کا مطالبہ کردیا سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ اس بار پشاور زلمی کے میچز پشاور میں منعقد کروائے جائیں۔انہوں نے کہا ہے کہ اب کوئی اگر مگر نہیں چلے گا ، ہمارے فینز کا پورا حق …
Read More »عماد وسیم نے قومی ٹیم کو چھوڑنے کے بعد پی ایس ایل سے متعلق بھی بڑا اعلان کر دیا
لاہور (پاکستان امیج )قومی ٹیم کے سابق آل راونڈ ر عماد وسیم نے کراچی کنگز کو خیر آباد کہتے ہوئے پی ایس ایل سیزن 9 کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کر لیا ہے ۔ تفصلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن 9 کی تیاریاں عروج پر ہیں اور ٹیموں نے جوڑ توڑ بھی شرو ع کر دیا ہے ، …
Read More »
Pakistan Image