کھیل

سرفرازاحمد اور محمد رضوان میں سے کس کو کھلایا جائے گا ؟ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بتا دیا

کینبرا(پاکستان امیج)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہاہے کہ سرفراز احمد کو محمد رضوان پر ترجیح دیں گے جبکہ عبداللہ شفیق اور امام الحق اوپننگ کریں گے ،بابراعظم نمبر چار پر کھیلیں گے ۔ کینبرا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شان مسعودکا کہناتھا کہ ہم یہاں ایسی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں جو دونوں ممالک کے کرکٹ فینز …

Read More »

پی ایس ایل سیزن 9 میں ریکارڈ توڑ غیر ملکی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی ، فہرست سامنے آ گئی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیزن 9 کی بھر پور تیاریاں شروع کر دی ہیں جبکہ غیر ملکی کھلاڑی بڑھ چڑھ اپنی دستیابی ظاہر کر رہے ہیں ،تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سیزن 9 کیلئے ابھی تک 254 انٹر نیشنل کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ایس ایل 9 میں …

Read More »

پی سی بی کی 3 پلیئرز کو بگ بیش لیگ کھیلنے کی اجازت

لاہور (پاکستان امیج)پی سی بی نے 3 پلیئرز کو بگ بیش لیگ کھیلنے کےلیے اجازت نامہ جاری کردیا۔ پی سی بی نے اسامہ میر، حارث رؤف اور زمان خان کو بی بی ایل کے لیے این او سی جاری کیا ہے۔ تینوں کھلاڑیوں کو مکمل ایونٹ کے بجائے محدود میچز کےلیے این او سی دیا گیا ہے۔این او سی پلیئرز …

Read More »

’’ مرشد واپس آ گئے ‘‘ معروف ترین غیر ملکی کھلاڑی کی پی ایس ایل میں واپسی کا اعلان ہو گیا

لاہور(پاکستان امیج)دنیائے کرکٹ کے ایک اور معروف کھلاڑی ڈیوڈ ویزے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کا سیزن 9 کھیلنے کے لئے تیار ہیں۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر پاکستان سپر لیگ کے آفیشل ہینڈل کے ذریعے مداحوں کو اطلاع دی گئی کہ ڈیوڈ ویزے نے آئندہ ایڈیشن کے ڈرافٹ کے لئے خود کو رجسٹر کر …

Read More »

شاداب خان نیشنل ٹی 20 کپ کے دوران انجری کا شکار ہو گئے

راولپنڈی(پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے آلرانڈر شاداب خان نیشنل ٹی 20 کپ کے دوران انجری کا شکار ہو گئے۔ خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )کے زیر اہتمام ڈومیسٹک ٹورنامنٹ نیشنل ٹی 20 کپ جاری ہے جس کے میچز ملک کے مختلف شہروں میں کھیلے جا رہے ہیں جبکہ آل راؤنڈر شاداب خان ایونٹ میں …

Read More »

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل شان مسعود اور بابراعظم میں کیسا تعلق چل رہا ہے ؟ سرفراز احمد نے انکشاف کر دیا

لاہور(پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم اپنے ملک میں ہمیشہ ٹف رہی ہے ، ہم بھی کوشش کریں گے اسے ٹف ٹائم دیں۔ آسٹریلیا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ٹیسٹ کپتان شان مسعود اچھے طریقے سے ٹیم کو …

Read More »

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان ہوگیا

پرتھ (پاکستان امیج) پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ پیٹ کمنز کپتان ہوں گے۔ آسٹریلیا کے نیشنل سلیکشن پینل نے پاکستان کے خلاف پرتھ میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے لیے پیٹ کمنز کی قیادت میں 14 رکنی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ٹیسٹ …

Read More »

آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان، قیادت کون کریگا؟

سڈنی (پاکستان امیج)آسٹریلیا کے نیشنل سلیکشن پینل نے پاکستان کے خلاف پرتھ میں کھیلے جانے والے ویسٹ ٹیسٹ کیلئے پیٹ کمنز کی قیادت میں 14 رکنی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ 14 رکنی آسٹریلین سکواڈ میں ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، اسٹیو اسمتھ، مارنس لبوشین، نیتھن لوئن، مچل مارش، لانس مورس، مچل اسٹارک، اسکاٹ بولینڈ، ایلکس کیری، کیمرون گرین، …

Read More »

ورلڈکپ فائنل کیوں ہارے؛ بھارتی کپتان، ہیڈکوچ نے ’’پچ‘‘ پر ملبہ ڈال دیا

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما اور ہیڈکوچ راہول ڈریوڈ آسٹریلیا کے ہاتھوں آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میں شکست نہ بھول سکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے اعلیٰ عہدیداران نے دہلی میں ہیڈکوچ راہول ڈریوڈ اور کپتان روہت شرما کیساتھ ویڈیو کال میٹنگ کی جس میں آئی سی سی ورلڈکپ فائنل …

Read More »

فینز نے حریم شاہ کو نسیم شاہ سے دور رہنے کی وارننگ دے دی

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ پر صارفین نے اُنہیں نسیم شاہ سے دور رہنے کی وارننگ دے دی۔ حریم شاہ نے سوشل میڈیاپر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی جس میں وہ مختلف پھولوں سے تیار کردہ خوبصورت گلدستہ ہاتھ میں لیے کیمرے کے سامنے پوز دے رہی ہیں۔ٹک ٹاکر نے …

Read More »