کھیل

سڈنی ائیرپورٹ پر کھلاڑیوں نے سامان خود ٹرک پر کیوں رکھا؟ شاہین نے وجہ بتادی

سڈنی(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلیا میں پاکستانی کھلاڑیوں کی جانب سے اپنا سامان خود ٹرک میں رکھنے کی وائرل تصاویر پر وضاحت پیش کر دی۔ آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ سے قبل گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹر نے اوپنر ڈیوڈ وارنر کو آخری ٹیسٹ سیریز یادگار نہ بنانے دینے کی خواہش کا بھی اظہار …

Read More »

پی سی بی نے سلمان بٹ کو بطورکنسلٹنٹ سلیکشن کمیٹی عہدے سے ہٹادیا

لاہور (پاکستان امیج)پی سی بی نے سلمان بٹ کو بطورکنسلٹنٹ سلیکشن کمیٹی عہدے سے ہٹادیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ سلمان بٹ پی سی بی کے کسی پینل پر نہیں ہیں،سلمان بٹ نے جو کیا ان کی سزا ان کو مل چکی ہے،بطور چیف سلیکٹر میرا فیصلہ ہے کہ میرے ساتھ …

Read More »

پی سی بی نے ایک اور اہم تعیناتی کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پاکستان امیج) پی سی بی (پاکستان کرکٹ بورڈ) نے ٹیسٹ بیٹر اسد شفیق کو سلیکٹر اور کنسلٹنٹ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسد شفیق پہلی بار سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہوں گے، وہ کراچی سے سلیکٹر بنیں گے اور نیوزی لینڈ کی ٹی ٹوینٹی سیریز میں توصیف احمد اور وہاب ریاض کی …

Read More »

آسٹریلیا کے وزیراعظم نے پاکستانی ٹیم کو ملاقات کیلئے بلا لیا

لاہور(پاکستان امیج ) آسٹریلوی وزیر اعظم نے پاکستانی ٹیم کو ملاقات کی دعوت دی ہے۔ آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البنیز نے پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کو ملاقات کی دعوت دے دی، مہمان کھلاڑی اور معاون اسٹاف ارکان 5 دسمبر کو وزیراعظم ہاؤس جائیں گے۔ یاد رہے کہ آسٹریلوی بورڈ نے پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کو …

Read More »

قومی ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ کی انجری سے متعلق اہم خبر آ گئی

لاہور(پاکستان امیج)قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر ہے،نسیم شاہ انجری سے صحت یاب ہوگئے۔ نسیم شاہ ایشیاءکپ میں کندھےکی انجری میں مبتلا ہوگئے تھے۔انہوں نے انگلینڈ سے سرجری کروائی اور وہیں صحت یاب ہوئے۔فاسٹ باؤلرکا کہنا تھا کہ اچھے انتظامات پر پی سی بی کا شکرگزار ہوں۔نسیم شاہ کا مزیدکہنا تھا کے میڈیکل ٹیم،ڈاکٹرامتیاز، فزیو جارج …

Read More »

آسٹریلیا دورے پر جانے والی پاکستانی ٹیم کے ساتھ ایسا شرمناک سلوک کہ پاکستانیوں کو شدید غصہ آ جائے گا

کینبرا(پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کے بعد دورہ آسٹریلیا کیلئے دارالحکومت کینبرا پہنچ گئی ہے جہاں ان کے ساتھ ایسا شرمناک سلوک کیا گیا کہ جان کر پاکستانی شائقین کرکٹ کو بھی شدید غصہ آئے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم شان مسعود کی قیادت میں سڈنی پہنچی جہاں سے کینبرا تک کا سفر کیا گیا ، قومی …

Read More »

عماد وسیم نے قومی کرکٹ چھوڑنے کی وجہ بتا دی

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے انکشاف کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ذاتی وجوہات اور ذہنی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا۔ یوٹیوب پر مقامی اسپورٹس چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے وقت ذہنی تناؤ کا …

Read More »

محمد حفیظ کی قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کے طور پر تعیناتی پی سی بی کے گلے پڑ گئی

لاہور(پاکستان امیج) سابق کرکٹر محمد حفیظ کی قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کے طور پر تعیناتی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گلے پڑ گئی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق محمد حفیظ کی اس تعیناتی کو غیرقانونی قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ اس میں ضابطے کی کارروائی نہیں کی گئی جو کہ بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کی ہدایات …

Read More »

ٹرافی پر پاوں رکھ کر تصویر کھنچوانے پر مچل مارش نے بھارتیوں کو کرارا جواب دیدیا

لاہور (پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے فائنل میں بھارت کو شکست دینے کے بعد ٹرافی پر پاؤں رکھنے کے معاملے پر آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راؤنڈر مچل مارش نے آخر کار خاموشی توڑتے ہوئے بھارتیوں کو کرارا جواب دیدیا ہے ۔ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل آسٹریلوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے …

Read More »

کامران اکمل اور سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ سلمان بٹ کو پی سی بی میں بڑا عہدہ مل گیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے کنسلٹنٹ ممبرز کی تقرری کردی ہے ۔ مقامی اخبار ’ جنگ نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق سابق کرکٹرز کامران اکمل، راؤ افتخار انجم اور سلمان بٹ چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے کنسلٹنٹ مقرر کردیے گئے ہیں۔پی سی بی کے مطابق تینوں کنسلٹنٹ فوری طور پر کام کا آغاز کریں گے۔ …

Read More »