آئی سی سی نے نومبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا

دبئی (پاکستان امیج)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نومبر کیلئے مین اور ویمن کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔

آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ نامزدگیوں میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور گلین میکسویل،جبکہ بھارت کے محمد شامی کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کے لیے ویمنز کھلاڑیوں کیلئے پاکستان کی سعدیہ اقبال،بنگلہ دیش کی ناہیدہ اختر اور فرزانہ حق کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔نامزدگیاں نومبر کے مہینے میں کارکردگی کی بنیاد پر کی گئیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *