کھیل

پی ایس ایل 9؛ انگلش بلے بار جیسن رائے بھی لاہور پہنچ گئے

لاہور(پاکستان امیج)پی ایس ایل 9 کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے،انگلش بلے باز جیسن رائے بھی لاہور پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق جیسن رائے نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کرلیا,جیسن رائے آج پشاور زلمی کیخلاف میچ کے لئے دستیاب ہوں گے،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز لیگ میں اپنا پہلا میچ آج پشاور زلمی کے خلاف کھیلے گی۔

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرنے کے بعد حفیظ کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم سے بطور ڈائریکٹر راہیں جدا کرنے کے بعد سابق کپتان محمد حفیظ کا بیان سامنے آگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق کپتان محمد حفیظ نے مداحوں کو آگاہ کیا کہ بطور ڈائریکٹر پی سی بی کے ساتھ مثبت اصلاحات کی کوشش کی تاہم بدقسمتی …

Read More »

پی ایس ایل 9، شعیب ملک اپنی اہلیہ ثنا شعیب کے ہمراہ ملتان پہنچ گئے

ملتان (پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب سے قبل شعیب ملک اپنی اہلیہ ثنا شعیب کے ہمراہ ملتان پہنچ گئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ثنا شعیب ملک ملتان میں پاکستان سپر لیگ کے میچز دیکھیں گی جس کے سیزن 9 میں شعیب ملک کراچی کنگز کی نمائندگی کر رہے ہیں،ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ اتوار کو …

Read More »

پی ایس ایل 9 کی تیاریاں شروع، لاہور قلندرز کے حارث رﺅف نے ارادے ظاہر کردیئے

لاہور(پاکستان امیج)لاہور قلندرز کے فاسٹ بولرحارث رﺅف نے کہا ہے کہ پرفارمنسز میں اتار چڑھائو آتے ہیں، کوشش ہوگی کہ غلطیوں سے سیکھوں اور اپنی پرفارمنس بہتر کرکے ٹیم میں جگہ پکی کروں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حارث نے کہا کہ دو بار چیمپئن بن چکے ہیں اس سال بھی فینز کی امیدیں ہوں گی کہ ہم ٹائٹل جیتیں، …

Read More »

پی ایس ایل میچ دیکھنے کیلئے ٹکٹ خریدنا لازمی، وی آئی پی باکس کے مفت ٹکٹوں کی فراہمی بند کرنے کا حکم کس نے دیا؟

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین محسن نقوی نے پی ایس ایل میچز کے وی آئی پی باکس کے مفت ٹکٹوں کی فراہمی بند کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پاکستان سپر لیگ 9 کے میچز دیکھنے ہیں تو ٹکٹ خریدنا ہوں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مفٹ …

Read More »

دنیا ئے کرکٹ کا معروف کھلاڑی پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گیا

لاہور(پاکستان امیج )پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کا آغاز 17 فروری کو لاہور سے ہونے جارہاہے جس کیلئے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچنا شروع ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نیمبیا کے آل راونڈر ڈیوڈ ویزے نے بھی لاہور قلندرز کو جوائن کر لیاہے ، لاہور قلندرز کی ٹیم آج دوپہر ٹریننگ سیشن ایل سی سی اے گراونڈ میں …

Read More »

ون ڈے بیٹنگ رینکنگ، بابر اعظم کی کس اہم بھارتی کھلاڑی پر برتری برقرار

دبئی (پاکستان امیج) آئی سی سی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ بھارتی ویرات کوہلی تیسرے نمبر پر ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی رینکنگ میں بھارت کے شبمن گل کی دوسری اور ویرات کوہلی کی تیسری پوزیشن ہے ۔ ون ڈے بولنگ رینکنگ میں جنوبی …

Read More »

سابق کپتان شکیب الحسن کی دستیابی،نجم الحسین شانتوبنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

ڈھاکا (پاکستان امیج )بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے کہا ہے کہ اس نے سابق کپتان شکیب الحسن کی دستیابی سے متعلق غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے اگلے سال کے لئے بلے باز نجم الحسین شانتو کو تینوں فارمیٹس میں کپتان مقرر کیا ہے۔اردو کرانیکل کے مطابق شانتو، جنہوں نے دسمبر میں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز …

Read More »

ملتان سلطانز کو پی ایس ایل کے آغاز سے قبل زور دارجھٹکالگ گیا

لاہور (پاکستان امیج )پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطان کو ٹورنامنٹ کے آغاز سے چند روز قبل زور دار جھٹکا لگ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین کے بیٹے اور ملتان سلطانز کے مالک “علی ترین” نے ایکس(سابقہ ٹویٹر)پر جاری پیغام میں کہا کہ “افسوسناک خبر شئیر کروں گا، کہ ہماری ٹیم کے غیر ملکی کھلاڑیوں میں سے ایک …

Read More »

محمد عامر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےلیے سود مند ثابت ہوں گے: سرفراز احمد

کراچی(پاکستان امیج)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد نے کہا ہے کہ محمد عامر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےلیے سود مند ثابت ہوں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ محمد عامر نے 2 سال میں جہاں بھی لیگ کھیلی وہ ٹیم ٹاپ کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ محمد عامر اور سہیل خان …

Read More »