کھیل

دورہ آسٹریلیا؛ حفیظ کو کن 2 نوجوان کھلاڑیوں نے متاثر کیا؟

لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے انکشاف کیا ہے کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران آل راؤنڈر عامر جمال اور نوجوان اوپنر صائم ایوب نے مجھے بہت متاثر کیا۔ مقامی اسپورٹس چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں بابراعظم، امام الحق، شاہین آفریدی اور دیگر جیسے بڑے …

Read More »

پی ایس ایل 9 کی میزبان ایرن ہالینڈ نے ثنا جاوید کو ‘خوبصورت’ قرار دیدیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی میزبان ایرن ہالینڈ نے قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ و اداکارہ ثنا جاوید کو خوبصورت قرار دے دیا۔ 28 فروری کو کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کھیلا گیا، اسی میچ کے دوران پی ایس ایل کی میزبان ایرن ہالینڈ نے …

Read More »

’کھڑی ہوں، لڑرہی ہوں اور کوشش کر رہی ہوں‘ ثانیہ مرزا نے دل کا احوال سنا دیا

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی معروف ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی نئی انسٹاگرام پوسٹ نے اُن کے دل کا احوال سنا دیا ہے۔ ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا، پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے خلع لینے کے بعد سے سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ رہی ہیں مگر اُن کی ہر آنے والی پوسٹ میں دکھ، درد اور تکلیف کو محسوس …

Read More »

پی ایس ایل میں ایک اور سنچری کی خواہش ہے، دوبارہ موقع ملاتونیچرل گیم کھیلوں گا: عثمان خان

دبئی (پاکستان امیج )پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کرکٹر عثمان خان نے لیگ میں ایک اور سنچری بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان خان نے کہا کہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ دوبارہ پی ایس ایل کھیلنے کا موقع ملا، جہاں جہاں موقع ملا میں اپنا نیچرل گیم …

Read More »

ہسپانوی فٹ بالر پیلی ٹریو نے اسلام قبول کرلیا

کراچی (پاکستان امیج) ہسپانوی فٹ بالر پیلی ٹریو نے اسلام قبول کرلیا ہے، دنیا بھر کے متعدد فٹ بال اسٹارز دائرہ اسلام میں داخل ہوچکے. روزنامہ جنگ کے مطابق جرمن ڈیفینڈر رابرٹ باؤر، ہالینڈ اسٹا ر کلیرنس سیڈورف ، بارسلونا کلب اسٹار ایرک ابیڈل بھی مسلمان ہوچکے، گھانا کے اسٹار تھامس پارٹی، فرانسیسی فٹ بالر فرینک ریبیری، مالی کے فریڈ …

Read More »

لاہور قلندرز کے کپتان، حارث رؤف کے پی ایس ایل سے باہر ہونے پر کیا بولے؟

ملتان (پاکستان امیج) لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے حارث رؤف کے پی ایس ایل سے باہر ہونے پر کہا ہے کہ حارث رؤف کی انجری کا بہت دکھ ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کے میچوں میں حارث رؤف کی عدم دستیابی ان کے لئے تکلیف دہ ہے، …

Read More »

ڈیوڈ وارنر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے باہر

سڈنی (پاکستان امیج) آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کے آخری ٹی ٹونٹی میچ سے باہر ہو گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا۔ یہ آسٹریلیا کا جون میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل آخری …

Read More »

پی ایس ایل، پشاور زلمی کی جیت پر عبدالرزاق کا بیان بھی آگیا

لاہور (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ پشاور کی ٹیم ہمیشہ سے مضبوط ٹیم بنائی گئی ہے، جب پشاور میں وہاب ریاض تھے تو یہ ناقابل شکست ٹیم تھی۔ جیو نیوز کے پروگرام ہنسنا منع ہے میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر نے کہا کہ رضوان کےہوتے ہوئے دوسرے وکٹ کیپر کو نہیں …

Read More »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا اپریل میں دورہ پاکستان کا امکان

لاہور (پاکستان امیج )نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا اپریل میں دورہ پاکستان کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوینٹی سیریز اپریل کے دوسرے ہفتے میں کھیلے جانے کا امکان ہے ، پانچ ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز 13 سے 23 اپریل کے درمیان ہونے کاامکان ہے ، دونوں ملکوں کے کرکٹ بورڈز نے دورے پر …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

کراچی(پاکستان امیج)محسن نقوی کی جانب سے چیئرمین پی سی بی کی باضابطہ ذمہ داری سنبھالنے کے بعد ایک بار پھر بڑی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہاہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق محسن نقوی نے چند روز قبل 3 برس کیلیے چیئرمین پی سی بی کی ذمہ داری سنبھالی ہے، وہ ان دنوں نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب …

Read More »