کھیل

وہ بھارتی کھلاڑی جسے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر خواجہ نافع بھی فالو کرتے ہیں

لاہور (پاکستان امیج) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر خواجہ نافع نے کہا ہے کہ میں نے جب سے کرکٹ شروع کی ہے روہت شرما اور بابر اعظم کو فالو کیا ہے، روہت شرما سب بولرز کو سافٹ ہینڈ سے چھکے مارتے ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ نافع نے کہا کہ بابر اعظم کو اس لیے فالو کیا …

Read More »

وسیم اکرم نے شاداب کی بیٹنگ پوزیشن پر سوال اٹھادیا

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کی بیٹنگ پوزیشن پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے لاہور قلندرز خلاف جارحانہ 41 گیندوں پر 74 رنز کی اننگز کھیلی تھی لیکن ملتان سلطانز کے خلاف وہ ساتویں نمبر پر بیٹنگ کیلئے آئے، یہ …

Read More »

بابراعظم نے ٹی ٹویٹنی کرکٹ کااہم ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

لاہور (پاکستان امیج ) قومی ٹیم کے کھلاڑی اور پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں تیز ترین 10 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل نے 285 اننگز میں 10 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کیا تھا جسے بابراعظم نے 271 رننگز میں بنا کر …

Read More »

پی ایس ایل، کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت لیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ 9 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیتا اور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ٹاس کے موقع پر پشاور کے …

Read More »

پی ایس ایل9؛ شاہد آفریدی نے بھی حارث کی کھوئی فارم پر لب کشائی کردی

کراچی(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر حارث رؤف کی کھوئی فارم پر لب کشائی کردی۔ مقامی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ حارث رؤف آؤف آف فارم ہیں انہیں رہنمائی کی ضرورت ہے، کرکٹر کو مکمل سائیڈ لائن کرنے بجائے ماضی کی پرفارمنس یاد دلوائیں تاکہ …

Read More »

پی ایس ایل، عبدالرزاق نے شعیب ملک کو کارکردگی پر آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور (پاکستان امیج )سابق کرکٹر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے فرق پڑا ہے، کراچی کنگز کے میچ میں شعیب ملک نے اپنے لیے اچھا کھیلا ٹیم کے لیے نہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سابق کرکٹر عبدالرزاق نے کہا کہ روسو کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا نیا کپتان بنایا گیا وہ بہت ٹھنڈے …

Read More »

پی ایس ایل9؛ آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گی

لاہور(پاکستان امیج) ایچ بی ایل پی ایس ایل9میں آج لاہور قلندرز فتح کے ٹریک پر واپسی کے خواہاں ہوں گے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 9میں آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آج قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی، دفاعی چیمپئن میزبان ٹیم کو اپنی بولنگ میں نمایاں بہتری لانے کی فکر ہوگی۔ پہلے میچ میں …

Read More »

جاوید میاندار کی محسن نقوی سے ملاقات ، دستیابی کی یقین دہانی کرادی

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) محسن نقوی کو پیشکش کی ہے کہ کرکٹ کی بہتری کیلئے میری خدمات حاضر ہیں۔ سماکے مطابق اتوار کے روز نگران وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد نے ملاقات کی اور انہیں …

Read More »

پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سپرلیگ کے دوسرے میچ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ٹاس ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت لیا ہے اور بولنگ کافیصلہ کیا ہے۔پشاور زلمی کی ٹیم کپتان بابر اعظم کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی رائیلی روسوو کرینگے۔ پشاور زلمی …

Read More »

موجودہ سیاسی صورتحال، شاہد آفریدی کا بیان بھی سامنے آگیا

کراچی (پاکستان امیج) ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا بیان بھی سامنے آگیا۔ اس مرتبہ ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر سابق کپتان نے سوشل میڈیا پر پیغام لکھا کہ عام آدمی ہر روز کی ایک نئی کہانی سے تنگ آگیا ہے، اُس کا مسئلہ مہنگائی اور بے روزگاری ہے، فیصلہ سازوں سے …

Read More »