کھیل

آسٹریلوی کرکٹر ایلیس پیری نے جس کار کا شیشہ چھکے سے توڑا وہ شیشہ انہیں تحفے میں مل گیا

نئی دہلی(پاکستان امیج)آسٹریلوی کرکٹر ایلیس پیری نے ویمن پریمیئر لیگ کے میچ کے دوران جس کار کا شیشہ چھکے سے توڑا تھا وہ انہیں ہمیشہ کے لیے مل گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آل راؤنڈر ایلیس پیری نے ویمن پریمئیر لیگ کے ایک میچ میں چھکا مار کر نمائش کے لیے رکھی جانے والی کار کا …

Read More »

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے سابق کھلاڑی عاقب جاوید کو خوشخبری سنا دی

لاہور(پاکستان امیج )پاکستان کے سابق کرکٹر عاقب جاوید سری لنکن کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر ہو گئے ہیں۔ تفصیلاتکے مطابق عاقب جاوید کو یہ ذمہ داری امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ تک سونپی گئی ہے۔عاقب جاوید کو پاکستان، یواے ای اور افغانستان کے ساتھ بولنگ کوچ کا تجربہ ہے۔عاقب جاوید حالیہ دنوں پاکستان …

Read More »

دبئی (پاکستان امیج) بھارت کی معروف سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملک کی نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔ ثانیہ مرزا اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی اکثر اوقات نت نئی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ اذہان بھی اسپورٹس میں کافی دلچسپی رکھتا ہے۔اذہان مرزا ملک کا پیدائش …

Read More »

پی ایس ایل کیلئے اَن فٹ، آئی پی ایل کیلئے فٹ! شمر جوزف نے دھوکا دیدیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کیلئے انجری کا بہانہ بنانے والے شمر جوزف انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کیلئے فٹ ہوگئے۔ پشاور زلمی کے ہیڈکوچ ڈیرن سیمی نے گزشتہ روز ملتان سلطانز کیخلاف پہلے کوالیفائر میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شمر جوزف انجری کے باعث پشاور زلمی کے اسکواڈ کو جوائن …

Read More »

بابر اعظم اسکرپٹڈ کپتان نہیں، انکی قائدانہ صلاحیتیں نکھر چکی ہیں: ڈیرن سیمی

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ میچ کے بعد پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے ملتان سلطانز کے خلاف 20 رنز کم اسکور کیے۔ ملتان کے …

Read More »

آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

سڈنی (پاکستان امیج )آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ نے ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میتھیو ویڈ نے وائٹ بال کرکٹ کھیلتے رہنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم وہ ریڈ بال کرکٹ یعنی ٹیسٹ کرکٹ سے علیحدہ ہوگئے ہیں۔بتایا جارہا ہے کہ شیفلڈ شیلڈ ٹرافی کا فائنل میتھیو ویڈ کے فرسٹ کلاس …

Read More »

ڈیوڈ ملر نےبنگلہ دیش پریمئر لیگ کی وجہ سے اپنی شادی کی تاریخ آگے کیوں کی ؟ وسیم اکرم نے تفصیل بتا دی

کراچی(پاکستان امیج)وسیم اکرم نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے بلے باز ڈیوڈ ملر نےبنگلہ دیش پریمئر لیگ کی وجہ سے اپنی شادی کی تاریخ آگے بڑھادی۔ ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ڈیوڈ ملر کو بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2024 کے آخری تین میچز کھیلنے کے لیے ڈیڑھ لاکھ ڈالرز کی پیشکش …

Read More »

”تندور پر روٹی لگاتے ہوئے میرے ہاتھ جل جایا کرتے تھے ” بھارتی باؤلر محمد سراج کا انکشاف

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی فاسٹ باؤلر محمد سراج نے انکشاف کیا ہے کہ جب میں کیٹرنگ کے لیے کام کیا کرتا تھا تو رومالی روٹی پلٹتے ہوئے میرے ہاتھ جل جایا کرتے تھے۔ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے محمد سراج نے بی سی سی آئی کی خصوصی ویڈیو میں اپنے کرکٹ کے سفر کے حوالے سے اظہار خیال کیا ہے۔ انہوں نے …

Read More »

پی سی بی نے شین واٹسن کو ہیڈ کوچ بنانے کے لیے کتنے معاوضے کی پیشکش کی ؟ جانیے

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کو ہیڈ کوچ بنانے کیلئے بھاری معاوضے کی پیشکش کردی ہے۔ یکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے شین واٹسن کو 20 لاکھ ڈالر سالانہ تنخواہ کی پیشکش کی ہے،اگر یہ معاہدہ عمل میں آتا ہے تو شین واٹسن ممکنہ طور پر پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں …

Read More »

ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر ذومعنی پیغام جاری کرتے ہوئے مداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا

نئی دہلی (پاکستان امیج) معروف بھارتی سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے ذو معنی پوسٹ میں خطرناک عادت سے متعلق ایک انکشاف کیا ہے۔ انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا کی جانب سے ایک سٹوری اپلوڈ کی گئی جس میں ان کا کہنا تھا کہ ’میری ایک بُری عادت ہے، میں یہ فرض کر لیتی ہوں کہ لوگوں میں عام شعور …

Read More »