کھیل

پی ایس ایل9؛ شاداب، شان مسعود نے جھگڑے کے بعد ایک دوسرے کو گلے لگا لیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 24ویں میچ میں شاداب خان اور شان مسعود بحث و تکرار کے بعد بغل گیر ہوگئے۔ جمعرات کو راولپنڈی میں پی ایس ایل میچ کے دوران اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان اور کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔ دونوں کے درمیان گرما گرمی …

Read More »

شین واٹسن پاکستان ٹیم کے کوچ کے لیے مضبوط امیدوار

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی تلاش ہنگامی بنیادوں پر شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی سی بی نے قومی ٹیم کےکوچنگ سٹاف کے معاملے پر کچھ کوچزپر نظریں جما لی ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر اور پی ایس ایل 9 میں …

Read More »

شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

لاہور(پاکستان امیج)لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان سپر لیگ میں اہم سنگ میل حاصل کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں نسیم شاہ کو آؤٹ کرکے پاکستان سپر لیگ میں 100 وکٹیں لینے والے تیسرے بالر بننے کا اعزاز حاصل کیا۔یونائیٹڈ کیخلاف میچ میں شاہین …

Read More »

دی ہنڈرڈ پلیئرز ڈرافٹ:حسن علی اور نسیم شاہ مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل

لندن (پاکستان امیج )برطانیہ میں ہونے والی کرکٹ لیگ ’دی ہنڈریڈ‘ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے 20 مارچ کو ہونے والے پلیئرز ڈرافٹ میں65 پاکستانی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن ہوگئی۔ وی نیوز کے مطابق دی ہنڈرڈ میں رجسٹر ہونے والے پاکستانی کھلاڑیوں میں 60 مرد اور 5 خاتون کھلاڑی شامل ہیں جبکہ صرف 2 پاکستانی کھلاڑیوں کو ان کی ٹیموں نے سکواڈ …

Read More »

وہ جن سے ثانیہ مرزا پیار کرتی ہیں ، تصاویر جاری کردیں

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے مداحوں کو اپنی روز مرہ کی مصروفیات سے متعلق آگاہ کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سابق کھلاڑی نے چند تصاویر پوسٹ کیں اور بتایا کہ ان کی زندگی سب سے زیادہ اہمیت اہل خانہ کی ہے اور ان کے …

Read More »

رونالڈو کی گرل فرینڈ نے اسٹار فٹبالر کی ریٹائرمنٹ کے وقت سے پردہ اٹھادیا

پیرس (پاکستان امیج) کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ نے اسٹار فٹبالر کی ریٹائرمنٹ کے وقت سے پردہ اٹھادیا اور جارجینا روڈریگز نے اس بات کی تصدیق کی کہ پرتگال کے اسٹار فٹبالر ایک سال یا زیادہ سے زیادہ دو سال میں ریٹائر ہوجائیں گے۔جارجینا روڈریگز نے پیرس فیشن ویک میں رونالڈو کی دستخط شدہ مانچسٹر یونائیٹڈ کی شرٹ پہن کر …

Read More »

پی ایس ایل چھوڑ کر بھارت جانے والے پولارڈ نے اپنی تصاویر شیئر کردیں

ممبئی (پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں کراچی کنگز کے نمائندگی کرنے والے کیرون پولارڈ نے بھارت سے اپنی نئی تصاویر شیئر کردیں۔ واضح رہے کہ کیرون پولارڈ سے متعلق ذرائع نے بتایا تھا کہ وہ 4 روز کی چھٹی لے کر بھارت چلے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کیرون پولارڈ بھارت کے شہر ممبئی گئے، جہاں …

Read More »

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم سے بابراعظم اور شاہین آفریدی کی مستیاں کرتے ہوئے تصویر وائرل

راولپنڈی (پاکستان امیج )راولپنڈی میں شیڈول لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے تاہم اس دوران دونوں ٹیموں کے کپتانوں کی ایک دوسر ے کے ساتھ مستیاں کرتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا جا سکتاہے …

Read More »

ثانیہ مرزا تازہ دم ہوگئیں

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت کی سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے زندگی کے مشکل حالات میں بھی خود کو تازہ دم رکھنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پہلے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے خلع اور پھر ان کی اداکارہ ثناء جاوید سے شادی کے بعد سے ہی …

Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ٹیم کے کوچز کے بارے میں اہم فیصلہ کر لیا

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی تلاش ہنگامی بنیادوں پر شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ترجیح قومی ٹیم کے لیے مضبوط سپورٹ سٹاف کی تلاش ہے اور کوچنگ سٹاف سے متعلق آئندہ ہفتے پیشرفت کا امکان …

Read More »