کھیل

احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کامرتکب افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے کہاہے کہ احسان اللہ کے حوالے سے پینل کی رپورٹ کا انتظار ہے،ابھی اس پر کمنٹ نہیں کروں گا جو بھی ذمے دار ہوگا ایکشن ہوگا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہاکہ احسان اللہ کے علاج کے حوالے سے شکایت ملی تھی،منگل بدھ تک رپورٹ آجائے …

Read More »

کوئٹہ میں ٹیپ بال میچ کے دوران دیوار گرنے سے زخمی کتنے کھلاڑیوں کی حالت تشویشناک ہے؟ محسن نقوی نے پریس کانفرنس میں بتا دیا

لاہور(پاکستان امیج)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہاہے کہ کل کوئٹہ قلات میں آندھی طوفان آیا ،جہاں ٹیپ بال میچ کے دوران دیوار گرنے سے کھلاڑی زخمی ہوئے،جن میں 3کی حالت تشویشناک ہے، ان کا علاج کرائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے کہاکہ سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام تیزی …

Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کوچز کا اعلان کردیا

لاہور(پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کوچز کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے جیسن گلیسپی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ریڈ بال ہیڈ کوچ اور گیری کرسٹن کو وائٹ بال ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اظہر محمود کو تینوں فارمیٹس میں اسسٹنٹ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ چیئرمین …

Read More »

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے،یہ چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ ان کا ہتھیار بنے: رانا ثنااللہ

اسلام آباد (پاکستان امیج )مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سوچ سیاسی نہیں، پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر طے کرلیں ہر …

Read More »

بابراعظم کو قومی ٹیم کا کب تک کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی پریس کانفرنس میں بول پڑے

لاہور(پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے کہاہے کہ بابراعظم کا فیصلہ سلیکشن کمیٹی کا ہے،میری خواہش ہے کپتانی کافیصلہ طویل عرصے تک رہے،ابھی بابراعظم چیمپئنز ٹرافی تک کیلئے کپتان ہیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اظہر محمود کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ چیمپننز ٹرافی کا پاکستان میں تمام میچز کا شیڈول آئی سی …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاد

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اسٹیبشلمنٹ سے مذاکرات کا مطلب اور خواہش پوری کرلے جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ایک بار پھر فوج کو سیاسی میں دھکیل رہی ہے۔ تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کی جانب سے پارٹی …

Read More »

آفریدیوں کو سمجھانا مشکل، شاہین کو بھی اس لئے نہیں سمجھاتا، بالآخر شاہد آفریدی کا صبر جواب دے گیا، کھل کر بول پڑے

ہیوسٹن (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ہے وہ شاہین کو اس لیے نہیں سمجھا پاتے کیونکہ وہ بھی آفریدی ہے۔ امریکہ کے دورے کے دوران ایک سوال کے جواب میں شاہد آفریدی نے کہا کہ امریکا میں ایشین کمیونٹی بہت زیادہ ہے جہاں پر کمیونٹی …

Read More »

ویسٹ انڈیز کیخلاف مایوس کن پرفارمنس، پاکستان ویمن ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی گئی

لاہور (پاکستان امیج )ویسٹ انڈین ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایکشن لیتے ہوئے پہلے مرحلے میں ویمن سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز” کے مطابق ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر …

Read More »

بابراعظم قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی مسلسل انجریز پر بول پڑے

لاہور (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ پہلے بہت کرکٹ ہوئی جس کی وجہ سے انجریز ہوئیں، یہ کھیل کا حصہ ہے کسی بھی کھلاڑی کو کسی بھی وقت انجری ہوسکتی ہے مگر کوشش کرتے ہیں کہ کھلاڑی کی فٹنس کا خیال رکھیں۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ٹی …

Read More »

پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑی بسمہ معروف نے اچانک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی بسمہ معروف نے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطاق بسمہ معروف نے 276 بین الااقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی جو قومی ریکارڈ ہے ، بسمہ معروف نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 6262 رنز بنائے اور 80 وکٹیں حاصل کیں۔ بسمہ …

Read More »